1 |
خون میں مناسب مقدار موجود رہنے سے جسم کے اعمال درست رہتے ہیں- |
پروٹین کی
معدنی نمکیات کی
پانی کی
کاربوہائیڈریٹ کی
|
2 |
چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے- |
برا
اچھا
نمکین
میٹھا
|
3 |
توازن کا مطلب |
چیزوں کا برابر وزن ہونا دلکشی برابر ہونا-
ترازو
بھاری پلڑے ہوں
شکل میں وزن مختلف ہو-
|
4 |
لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا- |
خوبصورت
شخصیت کے مطابق
الف، ب دونوں
رنگوں کے اصولوں کے مطابق
|
5 |
اگر گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہوتو افراد خانہ میں ماحول پیدا ہوجاتا ہے- |
خوشگواری
سکون کا
ناخوشگواری
افراتفری کا
|
6 |
جسم میں کمی سے غذا تحلیل نہیں ہوتی اور فاضل مادوں کا اخراج صحیح طور پر نہیں ہوتا- |
وٹامن کی
پروٹین کی
پانی کی
معدنی نمکیات کی
|
7 |
دن کے اچھے آغاز کا ذریعہ ہوسکتا ہے- |
اچھا کھانا
اچھا ناشتہ
چائے
دودھ
|
8 |
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مدںظر رکھیں کہ خوراک ہو- |
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
|
9 |
کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں- |
حرارت وطاقت
نشوونما
حرارے
پروٹین
|
10 |
گھر کی سجاوٹ میں اہم حصہ ہے- |
آرٹ کا
ترتیب کا
صلاحیت کا
مہارت کا
|
11 |
خاندانی وسائل سے مراد وہ ساری اشیاء جنھیں استعمال میں لایا جائے کسی |
مقصد کو حاصل کرنے کے لیے
مقام کو حاصل کرنے کے لیے
جائیداد کو حاصل کرنے کے لیے
گھر کو حاصل کرنے کے لیے
|
12 |
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے- |
گندا پانی
بڑھتی ہوئی آبادی
صحت کے مسائل
تعلیم کے مسائل
|
13 |
یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے- |
اختلاف
یکسانیت
ہم آہنگی
مختلف
|
14 |
ضروریات کا خوش اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- |
آمدنی پر
اخراجات پر
افراد خانہ پر
الف اور ج دونوں
|
15 |
کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کے استعمال سے حاصل ہوتے ہیں- |
طاقت
حرارے
پروٹین
محنت
|