10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 گھریلو انصرام میں منصوبہ بندی اس پر عمل درآمد اور اس کے نتائج کا جائزہ لینے کی شامل ہے- اخلاقی حکمت عملی ذہنی حکمت عملی سیاسی حکمت عملی کچھ بھی نہیں
2 خوراک میں غذائی اجزاء شامل ہونے چاہیے ہر شخص کی: غذائی ضروریات کے مطابق جسمانی ضروریات کے مطابق گھریلو ضروریات کے مطابق ذہنی ضروریات کے مطابق
3 انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے- وٹامن ڈی وٹامن سی وٹامن بی وٹامن اے
4 زمانے کی رفتار سے بدلتے رہتے ہیں- واقعات اوقات تقاضے حالات
5 پلڑوں کا جھکاؤ یکساں نہیں رہتا اگر ایک پلڑا بھاری ہوا اور دوسرا ہو- مضبوط ہلکا پائیدار نا پائیدار
6 تسلسل ایک ایسا اصول جو پہچانا جاسکتا ہے- حرکت کی شکل میں چیزوں کی ترتیب سے رنگ کی کمی و بشی سے چیزوں کی شوخی سے
7 گھریلو انصرام ایک مضمون ہے- سادہ وسیع مشکل چھوٹا
8 ضروریات کا خوشی اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- آمدنی پر اخراجات پر افراد خانہ پر الف اور ج دونوں
9 ہمارے جسم کے لیے چکنائی کی روزمرہ ضرورت کا انحصار ہوتا ہے- موسم اور کام کی نوعیت پر جسم کے ڈیل ڈول پر الف اور ب دونوں ماحول پر
10 پروٹین کی کمی سے بچے متاثر ہوتے ہیں تقریبا دو سے چار سال کی عمر کے- پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر کے- تین سے چھ سال کی عمر کے- ایک سال کی عمر کا بچہ-
11 تسلسل ایک ایسا اصول ہے جو پہچانا جاتا ہے- حرکت کی شکل میں سکون کی حالت میں دائرے میں گھومتے ہوئے چلتے ہوئے
12 اقدار وہ خواہشات ہیں جو انسان کے لئے بہت رکھتی ہیں- اہلیت فضلیت اہمیت چاہت
13 اگر کمرے کی ہر چیز ایک ہی رنگ شکل اور سائز میں‌ ہوتو احساس ہوگا- حسین جذبات کا اکتاہٹ کا خوبصورتی کا آرائشی مہارت کا
14 کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے- تناسب توازن اصول قاعدہ
15 سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے- اپنی انفرادیت کی وجہ سے کڑھائی کی وجہ سے نامناسب ہونے کی وجہ سے کسی وجہ سے بھی نہیں
Download This Set