1 |
جس موقع پر جدید رنگ مناسب سمجھا اس میں پیدا کردیا |
بے رونق
نکھار
بھداپن
قدیم رنگ
|
2 |
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے- |
انصاف
اصول
توازن
عدل
|
3 |
ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا معیار زندگی ہو- |
پست
بلند
درمیانہ
اچھا
|
4 |
وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے- |
کم
زیادہ
بالکل نہیں
دو گنے
|
5 |
جب انسان کسی ایک مقصد کو اپناتا ہے تو اسے حاصل ہوتی ہے- |
حقیقی مسرت
حقیقی غمی
اداسی
فسردگی
|
6 |
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مد نظر رکھیں کہ خوراک ہو- |
خوش ذائقہ
خوش رنگ
طمانیت بخش
ا،ب، ج تینوں
|
7 |
غذا میں صرف اہمیت نہیں ہے- |
مصالحہ جات کی
سجاوٹ کی
ذائقے کی
غذائیت کی
|
8 |
ہر وہ چیز جس سے خوبصورتی کا احساس پیدا ہو اور کارآمد ہو وہ ہے- |
آرٹ
ڈرائینگ
جغرافیہ
سائنس
|
9 |
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں- |
منافقانہ
حقیقت پسند
جارحیت پسند
غیر حقیقی
|
10 |
سندھ کی اپنی انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے وہاں |
کی کشیدہ کاری
کا فرنیچر
کی مصنوعات
کے کھانے
|
11 |
وٹامن ڈی ضروری ہے ہڈیوں اور دانتوں کی |
پائیداری کے لیے
ظاہری وضح قطع کے لیے
بناوٹ اور مضبوطی کے لیے
خوبصورتی کے لیے
|
12 |
لباس کی خوبصورتی کا انحصار ہے کہ وہ جسم کے تناسب کو |
واضح کرے
برقرار رکھے
الف، ب دونوں
غیر واضح کرے
|
13 |
فوری مقاصد کا مطلب |
جو روزمرہ زندگی میں پورے ہوں
کبھی کبھار پورے ہوں
کبھی پورے نہ ہوں
بہت دیر سے پورے ہوں-
|
14 |
ہئیت، سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں- |
آرٹ کے اصول
ڈیزائن کے عناصر
خوبصورتی کے پیمانے
سجاوٹ کے اصول
|
15 |
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں- |
مہنگی
سستی
قابل قبول
ڈیزائن میں جدید
|