10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 کپڑے کی بنائی میں بنیادی طریقہ ہے: سادہ ٹویل ساٹن بردار
2 کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں: پانچ چار تین دو
3 مردانہ قمیضوں میں‌35فیصد کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے: 55فیصد 60فیصد 65فیصد 70فیصد
4 پولی ایسٹر ز نانہ کپڑوں میں‌استعمال ہو رہا ہے: 80 فیصد 90فیصد 85فیصد 95فیصد
5 پاکستان میں‌اونی کپڑا تیار کیا جاتا ہے: کراچی اور بنون ہر نائی اور لارنس پور پہلے دونوں لاہور اور کراچی
6 فلیکس پلانٹ سے کونسا ریشہ حاصل ہوتا ہے: سوتی اونی لینن رے آن
7 لینن کا ریشہ کس ملک میں‌سب سے پہلے دریافت ہوا: برطانیہ مصر امریکہ پاکستان
8 لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے: دس ہزار پندرہ ہزار بیس ہزار پچیس ہزار
9 Dlin کس زبان کا لفظ ہے: یونانی لاطینی مصری انگریزی
10 رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے: تین چار چھ سات
11 اے آن ........... قسم کا ریشم ہے: قدرتی مصنوعی نباتاتی حیواناتی
12 مصنوعی ریشم ہے: کاٹن لینن رے آن پولی ایسٹر
13 کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے: کپاس سے ساگ سے بینگن سے مکئی سے
14 کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چاہیئں- رات کے کھانے میں دوپہر کے کھانے میں سہ پہر میں ناشتے میں
15 وہ گھر خوبصورت کہلاتا ہے جو گھر والوں کی پوری کرے سہولیات واجبات ضروریات خواہشات
Download This Set