10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 شیر خوار بچوں‌کے لیے کپڑوں‌کا پرنٹ ہو: ہلکے گلابی ہلکے نیلے ہلکے پیلے باریک دھاری دار
2 شیر خوار بچوں‌کا لباس ہونا چاہیے: نرم و ملائم کھردرا چپکا ہوا تنگ
3 دنیا میں‌سب سے پہلے ریشہ دریافت ہوا: سوتی اونی نائلون لینن
4 کپڑے دنوں‌اور ہفتوں‌میں‌تنگ اور چھوٹے ہونے لگتے ہیں: بچوں کے جوتے بچوں‌کے موزے بچوں‌کے کپڑے بچوں کے رومال
5 زندگی کے ابتدائی سالوں‌میں‌نشو نما تیزی سے ہوتی ہے: بچوں‌کی نوجوانوں‌کی جوانوں‌کی بوڑھوں‌کی
6 دو سے پانچ سال کی عمر کے بچے جسمانی نشو و نما کے ساتھ ساتھ ........... حاصل کرتے ہیں: ذہنی شعور کھیلیں مشاغل اچسا سات
7 پاکستان کا قومی لباس ہے: کرتا، شلوار شلوار، قمیض شیروانی، شلوار دوپٹہ، قمیض
8 زندگی میں‌ہمیشہ روشن پہلو دیکھنے کے عادی ہوتے ہیں: نازک اندام مزاج لوگ زندہ دل مزاج کے لوگ ڈرامائی مزاج کے لوگ شرمیلی حس کے لوگ
9 شرمیلی شخصیت والے کا ڈرامائی شخصیت والے سے کتنے فیصد تضاد ہے: 25% 50% 75% 100%
10 انہیں ٹرینڈ سیٹر کہتے ہیں: شوخ شخصیت کو زندہ دل شخصیت کو متین شخصیت کو ڈرامائی شخصیت کو
11 انسان کی امتیازی صفات اور خصوصیات کے مجموعہ کا نام ہے: انسانیت شرافت شخصیت سیرت
12 لباس انسان کی مکمل شخصیت کا ہوتا ہے: ذمہ دار آئینہ دار احساس عکس
13 برسات کے موسم میں کن کپڑوں کا استعمال بہتررہتا ہے: ریشمی سوتی گرم لان
14 کن کپڑوں کا استعمال گرمیوں کے لیے بہتر نہیں‌ہوتا: گرم سوتی لان دائل اور لینن
15 گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: جاذب کھردرے سخت بردار
Download This Set