10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک گرام کا ربوہائڈریت سے حرارے حاصل ہوتے ہیں: پانچ دس تین چار
2 انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے: نا اہلی بد انتظامی کامیابی معاونت
3 ادھیڑ عمر خواتین کے لباس لمبائی اور چوڑائی میں‌ہو: تنگ بہت تنگ کھلا درمیانہ
4 ادھیڑ عمر کے لیے لباس کے رنگ ہونے چاہیے: گہرے ہلکے شوخ چمکیلے
5 پھل اور سبزیاں‌جسم کو دیتی ہیں: روزانہ خوراک رنگین خوراک طاقت اور حرارت ذائقہ
6 زندگی کے ادوار کا آخری حصہ ہوتا ہے: ادھیڑ عمر بڑھاپا درمیانی عمر نلوبلوغت
7 35سے50 سال کی عمر میں‌کافی بڑھ جاتی ہیں: غذائی ضروریات سماجی ضروریات آرائیشی ضروریات مذہبی ضروریات
8 35 سے50 سال کی عمر میں‌انسان کی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے: خاندان میں گھرانے میں معاشرے میں ملک میں
9 درمیانی عمر کا دور مشتمل ہوتا ہے: 6سے11تک 12سے16سال 18 سے 25 سال 35 سے 50 سال
10 باوقار و سنجیدہ شخصیت کی حامل لڑکیوں‌کے لیے لباس میں‌رنگ موزوں‌رہتے ہیں: سیلٹی سفید کہرے شوخ عمدہ
11 نفاست پسند شخصیت کی حامل لڑکیاں بھرپور ہوتی ہیں: نازک مزاج نسوانیت اور نزاکت پہلے دونوں کوئی بھی نہیں
12 بچوں کے لباس میں‌ہوتی: زپ استری کیمائی عمل خوبصورتی
13 تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں‌کے لیے کپڑے کا انتاب کرتے وقت مد نظرر رکھنا ضروری ہے: بچے کی عمر مشاغل ڈیزائن و رنگ پسند و نا پسند یہ تمام
14 تین سے پانچ سال کی عمر کے بچوں‌کے لباس کے انتخاب میں‌کتنی باتوں‌کو مد نظر رکھنا ضروری ہے: 3 6 9 12
15 چھوٹےبچوں‌کے کپڑے چجوٹے ہو جاتے ہیں: سال میں دونوں اور ہفتوں میں ایک دن میں رنگوں میں
Download This Set