More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
کن کپڑوں کا استعمال گرمیوں کے لیے بہتر نہیںہوتا:
Choose an answer
گرم
سوتی
لان
دائل اور لینن
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈیزاین کے عناصر ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
آمدنی کے انتظام کے اقدامات کتنے ہیں:
Choose an answer
3
4
8
7
Previous
Skip
Next
Question # 4
اساسے کہلاتے ہیں:
Choose an answer
روپیہ، پیسہ
قوت گھریلو اشیائ مہارتیں
صلاحیتیں
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈرافت بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے؟
Choose an answer
فیتہ
میٹر راڈ
پن کشن
ہتھورا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے:
Choose an answer
لباس
زیور
شوہر
چہرہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر کمرے کی ہر چیز ایک ہی رنگ شکل اور سائز میں ہوتو احساس ہوگا-
Choose an answer
حسین جذبات کا
اکتاہٹ کا
خوبصورتی کا
آرائشی مہارت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے:
Choose an answer
گلے کی چوڑائی
آستین کی لمبائی
قمیض کی لمبائی
کمر کا ناپ
Previous
Skip
Next
Question # 9
آرٹ کے بنیادی اصول ہیں:
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 10
سوتی کپڑوں کی کٹائی سے پہلے بہت ضروری ہے:
Choose an answer
بھگونا
ڈبونا
سیکڑنا
سکھانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے:
Choose an answer
وقت کی
لمحات کی
گھنٹوںکی
دنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے
Choose an answer
10 وٹامن
15 وٹامن
20 وٹامن
25 وٹامن
Previous
Skip
Next
Question # 13
خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں-
Choose an answer
منافقانہ
حقیقت پسند
جارحیت پسند
غیر حقیقی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کپڑے کو سلائی کے دوران مشین پر صحیح پوزیشن پر رکھے کہلاتا ہے:
Choose an answer
دندانے
دھاگے کا لیور
دبائو کا پیچ
پیراٹھانے والا پرزہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں-
Choose an answer
حرارت وطاقت
نشوونما
حرارے
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Back