10th Class Home Economics Chapter 6 Art & Design KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 6 Art & Design KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 جارجٹ کے نیچے کون سا کپڑا لگوالینا بہتر ہے: سوتی ریشمی شیفون لٹھا
2 لباس پننے کے بنیادی مقصد ہے: سرپوشی کرنا تن ڈھانپنا دلکش نظر آنا پہلے دونوں
3 لباس کی کو وضع میں‌کتنے عوامل اہمیت کے حامل ہیں: ایک دو تین چار
4 اسلام میں سب سے اولین مقام رکھتے ہیں: ساخت کو خاندان کو نسل و رنگ کو پردہ اور حیا کو
5 لباس ایسا بنانا چا ہیے جو شخصیت کو جاذب نظر بنائے اور اسکی چھپائے: اصلیت خامیاں خوبیاں غیر موزوں حصے
6 لباس ہماری بنیادی ضروریات میں سے ہے: ضروری اہم غیر ضروی اہم ترین
7 لباس ہماری بنیادی ضروریات میں‌سے ہے: ضروری اہم غیر ضروری اہم ترین
8 ہر وہ چیز جو جسم ڈھانپنے کے لئے استعمال ہوتی ہے، کہلاتی ہے: چادر دوپٹہ لباس رضائی
9 ہماری شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے: لباس زیور شوہر چہرہ
10 لباس کا صحیح انتخاب ہماری زندگی میں‌رکھتا ہے: اہمیت ضرورت توجہ آئینہ
11 ہیتت،سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں آرٹ کے اصول ڈیزائن کےعناصر خوبصورتی کے لیے سجاوٹ کے اصول
12 ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرتا ہے یکسانیت اکتاہٹ فوقیت تناسب
13 تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے حرکت کی شکل میں چیزوں کی ترتیب سے رنگ کی کمی پیشی سے چیزوں کی شوخی
14 آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر گھروں میں خوبصورتی پیدا ہوتی ہے چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے آرام کی کفیت پیدا کی جا سکتی ہے الف اور ج دونوں
15 پاکستان میں شرح خواندگی ہے 35% 54% 72% 83%
Download This Set