10th Class Home Economics Chapter 6 Art & Design KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 6 Art & Design KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 کرتے کی چوڑائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے: پھولوں‌کا لیس کا ربن کا کلیوں کا
2 اگر قمیض چوڑائی میں‌تنگ ہے تو گھیر دار فراک تیار ہو سکتا ہے: ہم رنگ پٹیاں لگا کر لیس لگا کر مختلف انداز میں‌‌پٹیاں ڈال کر پہلے دونوں
3 کپڑوں‌کو فیشن کے مطابق کرنے کے بارے میں‌کتنی تجاویز ہیں: 8 9 10 11
4 لباس کی سلائی کوئی کام نہیں: بےفائدہ آسان مشکل محنت طلب
5 ہماری خوراک میں‌کتنے امینوترشوں‌کا موجود ہونا ضروری ہے: چیزوں‌کی ترتیب حرکت کی شکل میں ساکن شکل میں مختلف اشکال سلے
6 کون سا وٹامن دماغ اور اعصاب کو مضبوط بنا تا ہے: وٹامن بی وٹامن اے وٹا من ڈی وٹامن سی
7 غذا مہیا کرتی ہے: صحت و تندرستی وزن بڑھانا قد بڑھانا رنگ گورا کرنا
8 ایک گرام کا ربوہائڈریت سے حرارے حاصل ہوتے ہیں: پانچ دس تین چار
9 انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے: نا اہلی بد انتظامی کامیابی معاونت
10 ادھیڑ عمر خواتین کے لباس لمبائی اور چوڑائی میں‌ہو: تنگ بہت تنگ کھلا درمیانہ
11 ادھیڑ عمر کے لیے لباس کے رنگ ہونے چاہیے: گہرے ہلکے شوخ چمکیلے
12 پھل اور سبزیاں‌جسم کو دیتی ہیں: روزانہ خوراک رنگین خوراک طاقت اور حرارت ذائقہ
13 زندگی کے ادوار کا آخری حصہ ہوتا ہے: ادھیڑ عمر بڑھاپا درمیانی عمر نلوبلوغت
14 35سے50 سال کی عمر میں‌کافی بڑھ جاتی ہیں: غذائی ضروریات سماجی ضروریات آرائیشی ضروریات مذہبی ضروریات
15 35 سے50 سال کی عمر میں‌انسان کی ایک شناخت بن چکی ہوتی ہے: خاندان میں گھرانے میں معاشرے میں ملک میں
Download This Set