More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 5 Environment & Management KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے-
Choose an answer
انصاف
اصول
توازن
عدل
Previous
Skip
Next
Question # 2
توازن سے مراد یے
Choose an answer
برابر کی دلکشی
ایک ترتیب
ہم آہنگی
یکسانیت
Previous
Skip
Next
Question # 3
چھاٹی کے ابھرے ہوئے حصے سے ناپ لینا ہے:
Choose an answer
قمیض کی چوڑائی
قمیض کی لمبائی
تیرے کا ناپ
چھاتی کا ناپ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک گرام چکنائی ................... حرارے فراہم کرتی ہے:
Choose an answer
چار
دو
نو
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 5
آرٹ کے بنیادی اصول ہیں:
Choose an answer
تین
چار
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 6
انتظام سے مراد اپنے استعمال کی چیزوں کو شعوری طور پر رکھنے کے طریقوںسے ہے:
Choose an answer
روپے پیسے
وقت و قوت
پہلے دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے:
Choose an answer
مضبوط
پھسلنا
باریک
جالی دار
Previous
Skip
Next
Question # 8
اقدار وہ خواہشات ہیں جو انسان کے لئے بہت رکھتی ہیں-
Choose an answer
اہلیت
فضلیت
اہمیت
چاہت
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوم اکنامکس میں آرٹ سے مراد وہ چیز ہے
Choose an answer
جو ناموزوں ہو
جو کارآمد اور خوبصورت ہو
جو رنگ نا مناسب ہو
جو خوبصورت ہو لیکن آرام دہ نہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے:
Choose an answer
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قمیض کے گھیرے پر ترپائی کا حق رکھیں:
Choose an answer
2س م
3 سم
4س م
5س م
Previous
Skip
Next
Question # 12
چکنائی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے-
Choose an answer
برا
اچھا
نمکین
میٹھا
Previous
Skip
Next
Question # 13
کھیل کود کے لئے لباس ہونا چاہیے:
Choose an answer
صاف
ہلکے رنگ کا
ڈھیلا ڈھالا
نرم و باریک
Previous
Skip
Next
Question # 14
سلوار کی لمبائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے:
Choose an answer
نیفہ
کپڑا
ڈیزائن
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہماری زندگی میںاولین حیثیت رکھتی ہیں:
Choose an answer
وقت
قوت
علم
اثاثے
Previous
Skip
Next
Question # 16
تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے:
Choose an answer
حرکت کی شکل میں
چیزوں کی ترپیت سے
رنگ کی کمی بیشی سے
چیزوں کی شوخی سے
Previous
Skip
Next
Back