1 |
کس کے حصول کے لیے ذرائع و وسائل کا استعمال کرنا انتظام کہلاتا ہے: |
دعائوں
مقاصد
تمنائوں
جائیداد
|
2 |
خواہشات سے راد انفرادی یا خاندان کی وہ تمام ضروریات اور ......... ہیں: جن کی خاطر افراد خانہ مصروف عمل ہیں: |
دعائیں
تمنائیں
شعاعیں
وفائیں
|
3 |
کس سے خاندان کو خوشحال بنایا جا سکتا ہے: |
کام
محنت
منصوبہ بندی
دولت
|
4 |
ہماری زندگی میںاولین حیثیت رکھتی ہیں: |
وقت
قوت
علم
اثاثے
|
5 |
اساسے کہلاتے ہیں: |
روپیہ، پیسہ
قوت گھریلو اشیائ مہارتیں
صلاحیتیں
پہلے تینوں
|
6 |
فلاسفی اور سوچ کے باعث کائنات میںانتظام کےانسانوں کی تعداد کے برابر موجود ہیں: |
طریقے
انسان
فلاسفے
انداز
|
7 |
استعمال کی چیزوں کو استعمال کرنے والا شخص آگاہ ہوتا ہے: |
چیزوں کے بارے
خرچ کے بارے
وقت وقوت کے
روپے پیسے کے بارے
|
8 |
گھریلو انتظام کے پہلو ہیں: |
2
3
4
6
|
9 |
استعمال کی چیزوںکو رکھا جاتا ہے: |
خرچ لے لیے
شعوری کے لیے
لاشعوری کے لیے
استعمال کرنے کے لیے
|
10 |
انتظام سے مراد اپنے استعمال کی چیزوں کو شعوری طور پر رکھنے کے طریقوںسے ہے: |
روپے پیسے
وقت و قوت
پہلے دونوں
کوئی نہیں
|
11 |
پیدائش کے ایک سال بعد بچے کا وزن ہو جاتا ہے: |
تین گنا سےزیادہ
دو گنا سے زیادہ
پانچ گنا سے زیادہ
چار گنا سے زیادہ
|
12 |
غذا کے بغیر انسان زندہ رہ سکتا ہے: |
دو ہفتے
ایک ہفتہ
سات ہفتے
چار ہفتے
|
13 |
ہر چیز جو ہم کھاتےہیں، کہلاتی ہے: |
خوراک
دوپہر کا کھانا
رات کا کھانا
ناشتہ
|
14 |
پرانے کپڑوں کو نیا بنانے سے ہوتی ہے: |
عزت
بچت
قدرو قیمت
ترقی
|
15 |
پرانے کپڑوںکو ردو بدل کرکے نیا بنانا کوئی کام نہیں: |
مشکل
آسان
بے فائدہ
بے کار
|