10th Class Home Economics Chapter 4 Introduction to Management KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 4 Introduction to Management KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 خاندان کے مقاصد قابل حصول اور ہونے چاہیئں- منافقانہ حقیقت پسند جارحیت پسند غیر حقیقی
2 سندھ کی اپنی انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے وہاں کی کشیدہ کاری کا فرنیچر کی مصنوعات کے کھانے
3 وٹامن ڈی ضروری ہے ہڈیوں اور دانتوں کی پائیداری کے لیے ظاہری وضح قطع کے لیے بناوٹ اور مضبوطی کے لیے خوبصورتی کے لیے
4 توازن کا مطلب چیزوں کا برابر وزن ہونا دلکشی برابر ہونا- ترازو بھاری پلڑے ہوں شکل میں وزن مختلف ہو-
5 لباس کا انتخاب اگر آرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوتو وہ ہوگا- خوبصورت شخصیت کے مطابق الف، ب دونوں رنگوں کے اصولوں کے مطابق
6 اگر گھر کا انتظام ٹھیک نہ ہوتو افراد خانہ میں ماحول پیدا ہوجاتا ہے- خوشگواری سکون کا ناخوشگواری افراتفری کا
7 جسم میں کمی سے غذا تحلیل نہیں ہوتی اور فاضل مادوں کا اخراج صحیح طور پر نہیں ہوتا- وٹامن کی پروٹین کی پانی کی معدنی نمکیات کی
8 دن کے اچھے آغاز کا ذریعہ ہوسکتا ہے- اچھا کھانا اچھا ناشتہ چائے دودھ
9 فہرست طعام بناتے وقت اس بات کو مدںظر رکھیں کہ خوراک ہو- خوش ذائقہ خوش رنگ طمانیت بخش ا،ب، ج تینوں
10 کاربوہائیڈریٹ جسم کو مہیا کرتے ہیں- حرارت وطاقت نشوونما حرارے پروٹین
11 سندھ کی کشیدہ کاری مشہور ہے اپنی انفرادیت کی وجہ سے کڑھائی کی وجہ سے نا مناسب ہونے کی وجہ سے کسی وجہ سے بھی نہیں
12 چھوٹے اور درمیانے سائز کے کمرے میں چزیں دیوار کے قریب رکھنی چاہییئ بہت ہلکی چیزیں نیچی نیچی چیزیں نامناسب ہونے کی وجہ بہت بھاری چیزیں
13 اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو ناموزوں آرام دہ اور پائیدار مہنگا دیزائن کے لحاظ سے پیچیدہ کچھ بھی نہیں
14 پاکستان میں صحت ، غذا ، رہائش اور پیینے کے پانی کی سہولتیں‌میسر ہیں تقریبا تمام آبادی کو ایک چوتھائی آبادی کو نصف آبادی کو تین چوتھائی آبادی کو
15 دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے 25 واں 73 واں 111واں 129 واں
Download This Set