1 |
مشمین کا اوپری حصہ جس کی شکل گولائی نما ہوتی ہے کہلاتا ہے: |
بازو
پہیہ
بیڈ
سلائیڈ پلیٹ
|
2 |
بازار میںکتنی اقسام کی سلائی مشینیںدستیاب ہیں: |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
quilting کے دوران کس چیز کا استعمال خاص طور پر کیا جاتا ہے: |
فیتہ کا
گز کا
راڈ کا
انگشتانہ کا
|
4 |
انگشتانہ ہاتھ کی کون سی انگلی کے پہلے سرے پر سلائی کرتے ہوئے پہنا جاتا ہے: |
پہلی
دوسری
درمیانی
آخری
|
5 |
سوئیاںدستیاب ہیں: |
مختلف قسموں میں
مختلف نمبروں میں
مختلف دھاتوں میں
مختلف سائز میں
|
6 |
سلائی کے کام کے لئے نہایت اہم ہیں: |
دھاگے
سوئیاں
پپلن
قینچیاں
|
7 |
سلائی میںاستعمال ہونے والی اشیا کی اقسام ہیں: |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
کس قینچی کا ایک دستہ چھوٹا اور ایک دستہ بڑا ہوتا ہے: |
بھاری کپڑا کاٹنے والی قینچی
سلائی کی قینچی
کٹائی کی قینچی
کاج کاٹنے والی قینچی
|
9 |
ناپنے والا فیتہ کتنے انچ لمبا ہوتا ہے: |
30 انچ
40 انچ
50 انچ
60 انچ
|
10 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے: |
مختلف سائز میں
مختلف قسم میں
مختلف رنگوںمیں
مختلف میٹریل میں
|
11 |
پن کشن کا مقصد ہوتا ہے: |
پنوں اور سوئیوںکی سجاوٹ
پنوں اور سوئیوں کی حفاظت
پنوں اور سوئیوںکی ترتیب
پنوں اور سوئیوں کی خوبصورتی
|
12 |
لباس کی خوبصورتی کا انحصار ہے کہ وہ جسم کے تناسب کو |
واضح کرے
برقرار رکھے
الف، ب دونوں
غیر واضح کرے
|
13 |
فوری مقاصد کا مطلب |
جو روزمرہ زندگی میں پورے ہوں
کبھی کبھار پورے ہوں
کبھی پورے نہ ہوں
بہت دیر سے پورے ہوں-
|
14 |
ہئیت، سطح، خطوط اور رنگ کہلاتے ہیں- |
آرٹ کے اصول
ڈیزائن کے عناصر
خوبصورتی کے پیمانے
سجاوٹ کے اصول
|
15 |
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں- |
مہنگی
سستی
قابل قبول
ڈیزائن میں جدید
|