10th Class Home Economics Chapter 3 Clothing Requirements of Different Age Group KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 3 Clothing Requirements of Different Age Group KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 اورنی اور ورسٹڈ دو قسمیں‌ہیں: کاٹن کی لینن کی اون کی رے آن کی
2 ریشے پر پھپھوندی جلد اثر انداز ہوتی ہے: سوتی اونی ریشمی خود ساختہ
3 خواہشات نہیں ہوتیں: اقدار مشقتیں مصیبتیں دعائیں
4 خواہشات نہیں ہوتیں: اقدار مشقتیں مصیبتیں دعائیں
5 انتظام کس سے محفوظ رکھنے کی ترغیب دیتا ہے: تا اہلی بد انتظامی کامیابی معاونت
6 مشین کے ہر حصے کے لئے کتنا تیل کافی ہے: ایک قطرہ دو قطرہ تین قطرہ چار قطرہ
7 سلائی مشین کو مہینے میں‌کتن دفعہ صاف کیا جائے: ایک دو دفعہ دو تین دفعہ تین چار دفعہ چار پانچ دفعہ
8 صفائی کرتے وقت دھیان رکھیں کہ دندانوں‌میں‌جمع نہ ہو: تیل گردوغبار میل برش کی تار
9 مشین کی حفاظت کا مطلب ہے کہ مشین کو رکھا جائے: کس طرح تیل دے کر ڈھانپ کر صحیح حالت میں
10 کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں: پلیٹ بنانے کے لئے خاص کشیدہ کاری کے لئے مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے ترپائی کرنے کے لئے
11 سلائی مشین کی سوئی کو مضبوطی سے جگہ پر رکھتا ہے: پیر کسنے والا پرزہ سوئی کسنے والا پیچ پیراٹھانے والا پرزہ نلکی لگانے کی کیل
12 سلائی کی قینچی کے دستے ہوتے ہیں: سیدھے چوکور لمبے برابر گول
13 ٹانکا چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ کے کتنے سینٹی میٹر میں‌ٹانگے لگتے ہیں: 1.5 2.5 3.5 4.5
14 کپڑے کو سلائی کے دوران مشین پر صحیح پوزیشن پر رکھے کہلاتا ہے: دندانے دھاگے کا لیور دبائو کا پیچ پیراٹھانے والا پرزہ
15 اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے: بیڈ سلائیڈ پلیٹ پہیہ بازو
Download This Set