1 |
پارچہ بافی کے معنی ہیں: |
بننا
سینا
پرونا
کاٹنا
|
2 |
ہارا لباس تیا ہوتا ہے: |
روئیسے
کاٹن سے
ریشہ سے
کپڑے سے
|
3 |
ریشوں کی شناخت کی جاسکتی ہے: |
جلانے کے عمل سے
خوردبین سے
کیمیائی عمل سے
یہ تمام
|
4 |
پارچہ بافی ان ریشوں کی دریافت ہے جو ہم حاصل کرتے ہیں: |
پودوں
جانوروں
پتوں
پودوںاور جانوروں
|
5 |
لباس سے مراد ................. سے تیار کردا کپڑوں سے ہے: |
ریشم
کاٹن
ریشوں
اون
|
6 |
جس موقع پر جدید رنگ مناسب سمجھا اس میں پیدا کردیا- |
بے رونق انداز
نکھار
بھداپن
قدیم رنگ
|
7 |
کھانے کی چیزوں میں رنگوں کا چناؤ اچھا اور میز کی سجاوٹ میں ہونی چاہیے- |
مناسبت
توازن
ہم آہنگی
مذکورہ تمام
|
8 |
توازن سے مراد ہے دو مختلف چیزوں میں برابر کا وزن یا برابر کی |
دلکشی
جاذبیت
الف، ب دونوں
خوبصورتی
|
9 |
آرٹ کے اصولوں کو اپنا کر: |
خوبصورتی پیدا کی جاسکتی ہے-
چیزوں کو بدنما کیا جاسکتا ہے
آرام کی کیفیت پیدا کی جاسکتی ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا
|
10 |
ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے- |
یکسانیت
اکتاہٹ
فوقیت
مناسبت
|
11 |
ہوم اکنامکس میں آرٹ سے مراد ہر وہ چیز ہے- |
جو نا موزوں ہو
جو کارآمد اور خوبصورت ہو
جس کا رنگ نا مناسب ہو
جو خوبصورت ہو لیکن آرام دہ نہ ہو
|
12 |
تعلیم حاصل کرنا، شادی بیاہ بڑھاپے کے لیے جو بچت کی جائے، وہ کہلاتے ہیں- |
قلیل مدت کے مقاصد
غیر معینہ مدت کے مقاصد
فوری مقاصد
ضروری مقاصد
|
13 |
ہمارے سب مقاصد بنتے ہیں- |
اقدار سے
وسائل سے
ذرائع سے
کسی سے بھی نہیں
|
14 |
اپنے تمام وسائل کو مدنظر رکھا جائے جیسے |
روپیہ پیسہ
مادی اشیاء
وقت وقوت اور ہنر
مذکورہ تمام
|
15 |
اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو- |
ناموزوں
آرام دہ اور پائیدار
مہنگا، ڈیزائن کے لحاظ سے پچیدہ
بہت سستا اور غیر معیاری
|