More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 1 Introduction to Textile & Clothing KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
پارچہ بانی اور لباس کا مطالعہ اہمیت کا حامل ھے.
Choose an answer
سترپوشی کے لیے
گرمی و سردی کے بچاو کے لیے
اپنی شخصیت کو پرکشش بنانے کیلئے
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کیمیائی ریشوں میں شامل ہے.
Choose an answer
ریشم
اون
رےآن
فیبرون
Previous
Skip
Next
Question # 3
فضائی آلودگی کی ............. وجہ ہوتی ہیں:
Choose an answer
گاڑیوں کا شور
دھواں
کوڑا کرکٹ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمارے سب مقاصد بنتے ہیں-
Choose an answer
اقدار سے
وسائل سے
ذرائع سے
کسی سے بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے
Choose an answer
سوڈیم
کیلشیم
فاسفورس
آئرن
Previous
Skip
Next
Question # 6
اون سے بنے کپڑے استعمال ہوتے ہیں؟
Choose an answer
گرمی میں
سردی میں
بہار میں
خزاں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
...................... بہت سی بیماریوں کی وجہ بنتی ہے:
Choose an answer
غیر متوازن غذا
پانی کی کمی
کام کی زیادتی
غربت
Previous
Skip
Next
Question # 8
پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے.
Choose an answer
80%
90%
85%
95%
Previous
Skip
Next
Question # 9
محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے:
Choose an answer
انگلی
آنکھ
منہ
کان
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
کپاس سے
ساگ سے
بینگن سے
مکئی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ یہ مطابق ہو
Choose an answer
آمدنی اور ضروریات کے
گھر کے
افراد کے
اوقات کے
Previous
Skip
Next
Question # 12
توازن سے مراد ہے دو مختلف چیزوں میں برابر کا وزن یا برابر کی
Choose an answer
دلکشی
جاذبیت
الف، ب دونوں
خوبصورتی
Previous
Skip
Next
Question # 13
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے.
Choose an answer
کپاس
لینن
اونی
ریشم
Previous
Skip
Next
Question # 14
پروٹین کا بنیادی کام ہے
Choose an answer
مختلف اعضا کی حفاظت کرنا
جسم کو توانائی و حرارت فراہم کرنا
جسم کی نسشونما اور تعمیر کرنا
جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
صنعتوںمیںپانی کی بچت کے لیے کی جائے:
Choose an answer
پانی کی بوائلنگ
پانی کا انجماد
پانی کی گیسی شکل
پانی کی ری سائیکلنگ
Previous
Skip
Next
Question # 16
کپڑا بد نما لگنے لگتا ہے؟
Choose an answer
Dills کی وجہ سے
Pills کی وجہ سے
Rills کی وجہ سے
Bills کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Back