10th Class Home Economics Chapter 1 Introduction to Textile & Clothing KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 1 Introduction to Textile & Clothing KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے؟ تین چار چھہ سات
2 رے‌آن--------- کسم کا ریشم ہے. قدرتی مصنوئی نباتی حیواناتی
3 مصنوعی ریشم ہے. کاٹن لینن رے آن پولی اسٹر
4 کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے؟ کپاس سے ساگ سے بینگن سے مکئی سے
5 ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟ 700 سے 1100 میٹر تک 800 سے 1200 میٹر تک 900 سے 1300 میٹر تک 600 سے 1000 میٹر تک
6 ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟ 700 سے 1100 میٹر تک 800 سے 1200 میٹر تک 900 سے 1300 میٹر تک 600 سے 1000 میٹر تک
7 ریشم کس ذریعے سے حاصل ہوتا ہے؟ پودے سے اون سے ریشم کے کپڑے سے آم کے درخت سے
8 ریشم کا کپڑا کس پھل کے درخت پر پایا جاتا ہے؟ شہتوت آم انگور سیب
9 فارمک ایسڈ کن کی کپڑوں کی پہچان کیلئے استعمال ہوتا ہے؟ پولی ایسٹر اونی رہشمی سوتی
10 جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے؟ اہم غیر اہم قابل اعتبار ضروری
11 محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے. انگلی انکھ منہ کان
12 "پارچہ بانی"لفظ ہے؟ یونانی لاطینی اردو انگریزی
13 فلیکس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے. کاٹن ریشم اون لینن
14 کس کپڑوں کی راکھ سے گندھک کی بو آتی ہے؟ اون ریشم رےآن نائلون
15 عام طور پر تاروں کو پربل دے کر دھاگہ بنایا جاتا ہے. دو یا تین تین یا چار چار یا پانچ پانچ یا چھے
Download This Set