More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics Chapter 1 Introduction to Textile & Clothing KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
Flax Plant سے کون سا ریشہ حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
سوتی
اونی
لینن
رےآن
Previous
Skip
Next
Question # 2
چکنائی دراصل ہوتی ہے مرکب
Choose an answer
پانی اور حیا تین کا
گلیسرین اور چکنے ترشوں کا
وٹامن اور نشاستے کا
معدنی نمکیات اور پانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
کپڑا بد نما لگنے لگتا ہے؟
Choose an answer
Dills کی وجہ سے
Pills کی وجہ سے
Rills کی وجہ سے
Bills کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
عوام کا فرض ہے سڑکوں یا گھروں کے باہر رکھنے کی بجائے مخصوص جگہوں پر پھینکیں:
Choose an answer
کوڑا کرکٹ
لکڑی کا گودا
کچرا
چھلکے
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس کپڑے کی راکھ سے گندھک کی بو آتی ہے:
Choose an answer
اون
ریشم
رے آن
نائلون
Previous
Skip
Next
Question # 6
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟
Choose an answer
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
غذا کا اہم کام ھے:
Choose an answer
جسم کی تعمیر و مرمت
جسم کو انرجی اور حرارت کی فراہمی
جسم کو کام کرنے میں مدد دینا
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسم کی مناسب نشوونما اور کارکردگی کے لیے ضروری ہے-
Choose an answer
متوازن غذا
غیر متوازن غذا
پانی
ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریشم کس ذریعے سے حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
پودے سے
اون سے
ریشم کے کپڑے سے
آم کے درخت سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
Flax Plant پیداوار کس میں نہیں ہوتی؟
Choose an answer
امریکہ
فرانس
جرمنی
پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 11
ریشوں کی شناخت کی جاتی ہے.
Choose an answer
جلانے کے عمل سے
خوردبین سے
کیمیائی عمل سے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
کاربوہائیڈیٹس جسم کو فراہم کرتا ہے
Choose an answer
انرجی و حرارت
وٹامن
پروٹین
آرام
Previous
Skip
Next
Question # 13
جلانے کے عمل سے کپڑوں کی شناخت کا طریقہ ہے:
Choose an answer
اہم
غیر اہم
قابل اعتبار
ضروری
Previous
Skip
Next
Question # 14
آبی آلودگی کم کرنے کے طریقے ہیں:
Choose an answer
پانچ
چھ
سات
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 15
لینن کا ریشہ کم از کم کتنے سال پرانا ہے؟
Choose an answer
دس ہزار
پندرہ ہزار
بیس ہزار
پچیس ہزار
Previous
Skip
Next
Back