Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | چکنا ئی میں پکے ہوئے کھانوں کا ذائقہ ہوتا ہے | نمکین میٹھا اچھا کڑّوا |
2 | ایک گرام چکنائی فراہم کرتی ہے | 3 حرارے 4 حرارے 5 حرارے 9 حرارے |
3 | ایک گرام کار بوہاٹیڈریٹ والی غذا سے حاصل ہوتی ہے | 3 حراے 4حرارے 5حرارے 6 حراے |
4 | غذائی توانائی کی اکائی ہے | جول واٹ حرارے کلو گرام |
5 | کاربوہائیڈیٹس جسم کو فراہم کرتا ہے | انرجی و حرارت وٹامن پروٹین آرام |
6 | غذا کا اہم کام ھے: | جسم کی تعمیر و مرمت جسم کو انرجی اور حرارت کی فراہمی جسم کو کام کرنے میں مدد دینا یہ تمام |