10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایمیٹر کو سرکٹ میں‌لگایا جاتا ہے: اوپر نیچے پیرالل سیریز
2 گیلوانو میٹر کی کوائل کے متوازی ایک چھوٹی رزسٹنس کہلاتی ہے: رزسٹنس ایمپئیر شنٹ وولٹ
3 ایمیٹر سے سرکٹ میں پیمائش کرتے ہیں: وولٹیج کرنٹ رزسٹنس پاور
4 گیلوانو میٹر کے کوائل کے متوازی ایک چھوٹی رزسٹنس لگا کر بنایا جاتا ہے: ایمیٹر وولٹ میٹر اوہم میٹر ملٹی میٹر
5 کرنٹ کی پیمائش کا آلہ ہے: ایمیٹر وولٹ میٹر گیلوانو میٹر اوہم میٹر
6 جب کسی جاندار کے جسم سے کرنٹ گزرتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے: الیکٹرک شاک فائر دھماکہ کنڈکٹر
7 دونوں ریڈنگ لینے سے الیکٹریکل انرجی کی مقدار حاصل ہو گی: صرف شدہ یونٹ کلوواٹ کلوواٹ آور
8 بجلی سے چلنے والی تمام اشیاء‌مین سپلائی کے ساتھ لگائی جاتی ہیں: سیریز طریقہ سے پیرالل طریقہ سے غیر متوازی بریقہ سے سیدھے طریقے سے
9 ایسا آلہ جو ایک مقررہ حد سے زیادہ کرنٹ گزرنے نہیں دیتا: سوئچز ٹرانسفارمر رزسٹرز فیوز
10 گھروں‌میں‌کتتا کرنٹ سپلائی کیا جاتا ہے: 210V 220V 230V 240V
11 سرکٹ میں‌ارتھ وائر کا کام ہے: کرنٹ بڑھانا کرنٹ مکمل کرنا حفاظت کرنا کرنٹ گھٹانا
12 لائو اور نیوٹرل وائر کے درمیان پوٹینشل ڈفرنس ہوتا ہے: 230 وولٹ 201وولٹ 220وولٹ 240وولٹ
13 ٹارچ، گھڑیوں اور کھلونوں‌مین‌سیل استعمال ہوتے ہیں: کون سے کرنٹ کا ذریعہ ہیں: F.C E.C D.C A.C
14 آلٹرنیٹنگ کرنٹکو طاہر کیا جاتا ہے: A.E A.C A.D A.X
15 کرنٹ جس کا بہائو صرف ایک ہی سمت میں‌ہو: ڈائریکٹ کرنٹ ان ڈائریکٹ کرنٹ فلو کرنٹ سیمی کرنٹ
Download This Set