10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 فوسل فیولز میں‌ذخیرہ انرجی ہے: نیوکلئیر انرجی کائنیٹک انرجی الیکٹریکل انرجی کیمیکل پوٹینشل انرجی
2 کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس کو کہا جاتا ہے: غیر فوسلز فوسل فیولز ٹربائنز سرنگیں
3 فوسل فیولز کے جلنے سے بجلی پیدا کرنا کہلاتا ہے: ونڈ پاور ٹائیڈل پاور نیوکلئیر پاور تھرمل پاور
4 بجلی کی پیداوار پانی کے بہائو کی وجہ سے ہوتی ہے: تھرمل پاور ہائیڈروالیکٹرک پاور سولر پاور الیکٹریکل پاور
5 الیکٹریسٹی کے حصول کا وہ طریقہ جو پولیوشن نہیں‌ پھیلاتا: ہائیڈروالیکٹرک پاور تھرمل پاور نیوکلئیر پاور بائیوگیس کا جلانا
6 ............. فوسل فیول نہیں ہے: کوئلہ پٹرول قدرتی گیس لکڑی
7 روایتی طریقے سے الیکٹریسٹی پیدا کرنے کا طریقہ ہے: تھرمل پائور سولر پاور ونڈ پائور ٹائیڈل پاور
8 آج سے کتنے سال پہلے گھروں‌میں‌بلب نہیں‌جلتے تھے: 10 40 50 60
9 نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے: فوڈ انرجی اٹامک انرجی نیوکلئیر انرجی الیکٹروکیمیکل انرجی
10 انرجی نہ تو پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی ضائع ہوتی ہے: کہلاتا ہے: انرجی کی طلب کنزرویشن آف انرجی کا قانون انرجی کا باہم تبادلہ انرجی کا تحفظ
11 بیٹری انرجی مہیا کرتی ہے: کیمیکل نیوکلئیر پوٹینشل الیکٹریکل
12 نیوکلئیس کے ٹوٹنے کا عمل کہلاتا ہے: فیوژن ڈسٹرکشن فشن کمبی نیشن
13 نیوکلئیس سے ریڈی ایشنز کا اخراج کہلاتا ہے: کیمیکل ری ایکشن اٹامک ری ایکشن ریڈیو ایکٹیو یٹی نیو کلئیر فشن
14 نیوکلئیر فشن سے کس قسم کی انرجی حاصل ہوتی ہے: روشنی کی انرجی کیمیکل انرجی حرارتی انرجی الیکٹریکل انرجی
15 انرجی جو متحرک چارجز کی وجہ سے ہوتی ہے: روشنی کی انرجی الیکٹریکل انرجی حرارتی انرجی کیمیکل انرجی
Download This Set