1 |
ایسا ڈیوائس جو اے - سی وولٹیج کو کم یا زیادہ کرتا ہے: |
ٹرانسفارمر
ریڈیو
وولٹ میٹر
نیوز
|
2 |
کپیسی ٹینس کا SI یونٹ ہے: |
فیراڈ
ایمپیئر
اوہم
نیوٹن
|
3 |
الیکٹرک چارج سٹور کرنے والا آلہ ہے: |
فیوز
سوئچ
رزسٹر
کپیسٹر
|
4 |
ایسے کنڈکٹرز جن کی رزسٹنس زیادہ کہلاتے ہیں: |
فیوز
سوئچز
رزسٹرز
کپیسٹرز
|
5 |
رزسٹنس کا SI یونٹ ہے: |
وولٹ
ایمپیئر
اوہم
فیرڈ
|
6 |
اوہم کے قانون کے مطابق کرنٹ اور پوٹینشل ڈفرینس میں تعلق ہوتا ہے: |
انورسلی پروپورشنل
ڈائریکٹلی پروپورشنل
پروپورشنل
ایکویلیٹی
|
7 |
کسی سرکٹ میں پوٹینشل ڈفرینس معلوم کرنے کا آلہ ہے: |
گیلوانومیٹر
ایم میٹر
وولٹ میٹر
ملٹی میٹر
|
8 |
ایک نیوٹرل پارٹیکل ہے: |
الیکٹرون
پروٹون
نیوٹرون
الفاپارٹیکل
|
9 |
ایٹمز کے درمیان کیمیائی بانڈز ٹوٹنے سے حاصل ہونے والی انرجی کہلاتی ہے: |
روشنی کی انرجی
کیمیکل انرجی
الیکٹریکل انرجی
کائی نیٹک انرجی
|
10 |
کرنٹ کا SI یونٹ ہے: |
اوہم
ایمپیئر
کلوواٹ
کولمب
|