10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 آلٹرنیٹنگ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے: A.D سے A.X سے A.C سے A.L سے
2 ایک سیکنڈ میں A.C جتنے سائیکل مکمل کرتی ہے' اسے کہتے ہیں کرنٹ کی: ہرٹز فریکوئنسی ٹائم پیریڈ وولیٹج
3 کپیسیٹرز سٹور کرتے ہیں: وولیٹج کو الیکٹرک چارج کو رزسٹنس کرنٹ کو
4 کپیسیٹر کو سرکٹ کا کہا جاتا ہے: جوڑ جز توڑ کل
5 اگر ایک کنڈکٹر کے کسی کراس سیکشن سے 5.0 سیکنڈ 10 کولمب چارج گزرتا ہے تو کرنٹ ہوگا: 2.5 A 2.2 A 2.1 A 2.0 A
6 کس کے راستے میں سوئچز لگائے جاتے ہیں؟ لائیووائر نیوٹرل وائر مثبت وائر منفی وائر
7 پانی الیکٹریسٹی کا ہے: غیر موصل کنڈکٹر غیرحاجز مزاحم
8 الیکٹرونز کا بہاؤ کہلاتا ہے: کرنٹ وولٹیج رزسٹنس اوہم
9 کولمب چارج کو ظاہر کیا جاتا ہے: Q سے q سے R سے C سے
10 الیکٹریسٹی کتنے اہم طریقوں سے ہمارے کام آتی ہے؟ پانچ چار دو تین
11 ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے: سوئج سرکٹ بریکر رزسٹر فیوز
12 ملٹی میٹر سے پیمائش کرسکتے ہیں: رزسٹنس کی کرنٹ کی پوٹینشل ڈفرینس یہ تمام
13 گھریلو سرکٹس میں لائٹس کے لیے کتنے ایمپیئر ویلیو کا فیوژ استعمال کرنا چاہیے؟ 5 10 15 7
14 گھروں میں اے سی سپلائی کا وولٹیج ہوتا ہے: 240 وولٹ 50 وولٹ 220 وولٹ 1000 وولٹ
15 ٹرانسفارمر جس اصول پر کام کرتا ہے: الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن الیکٹروسٹیٹک انڈکشن الیکٹرک چارج نیوٹریلائزیشن
Download This Set