10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 گیسولین کا متبادل ہے: میتھین ایتھین ایتھانول پروپین
2 گاربیج کہلاتا ہے سالڈ ویسٹ لیکوٹیڈ ویسٹ نیوکلئیر ویسٹ تھرمل ویسٹ
3 آرگینک میٹریل اور ان کا فضلہ کہلاتا ہے: بائیوماس بائیوگیس بائیو نیوٹریٹس بائیوتھرم
4 بائیو ماس کے الکوحولک خمیر سے حاصل ہوتا ہے: متھین ایتھین ایتھانول کوئی بھی نہیں
5 بجلی کا زمین کی گہرائی سے گرم پانی یا بھاپ کی شکل میں‌انرجی کا حصول کہلاتا ہے: ٹائیڈل پاور سولر پاور جیوتھرمل پاور ہائیڈروالیکٹرک پاور
6 بہتے پانی کی کائنیٹک انرجی سے گھمائی جاتی ہیں: سولر سیلز ونڈ مل ٹربائین نیوکلئیر ری ایکٹر
7 سمندری لہروں کی انرجی کہلاتی ہے: جیوتھرمل انرجی ٹائڈل انرجی ونڈ انرجی سولر انرجی
8 تیز ہوا کی کائی نیٹک انرجی سے الیکٹریسٹی کا حصول ہوتا ہے: ونڈ پاور ٹائڈل پاور ہائیڈرو الیکٹرک پاور تھرمل پاور
9 سولر پینلز کیا جذب کرتے ہیں: حرارت روشنی دھواں گرد
10 فوٹو سیلز روشنی کو تبدیل کرتے ہیں: الیکٹریسٹی روشنی پاور رزسٹنس
11 سورج سے حاصل ہونیوالی انرجی کو کہتے ہیں: روشنی کی انرجی حرارتی انرجی سولر انرجی کائنیٹک انرجی
12 ٹرانسفارمر کی مدد سے اے-سی وولٹیج کوکیا جاسکتا ہے: نارمل ختم کم یا زیادہ کم نہ زیادہ
13 کرنٹ جتنی زیادہ ہوگی ڈفلیکشن اتنی ہی ہوگی: زیادہ کم سست نارمل
14 سرکٹ میں وائرز استعمال ہوتی ہیں: پانچ دو تین چار
15 ڈائریکٹ کرنٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے: D.C سے d:c سے D/C سے CD سے
Download This Set