1 |
ماحول میںدرجہ حرارت میںاضافہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی وجہ سے ہے: |
گرین ہائوس اثر
کاربن ڈائی آکسائیڈ پر
ٹمپریچر کا اثر
ماحول کا اثر
|
2 |
نیوکلئیر ری ایکٹرز کے کولنگ ٹاورز دن رات فضا میںخارج کرتے ہیں: |
روشنی
کاربن
حرارت
دھواں
|
3 |
زمین کی سطح کے ارد گرد کرہ ہوائی پھیلا ہوا ہے تقریباََ: |
200km
20km
100km
10km
|
4 |
ایک برٹش تھرمل یونٹ ............... جول کے برابر ہے: |
1045
1055
1025
1020
|
5 |
قدرتی گیس کی پیمائش ............... میں کی جاتی ہے: |
میٹرز
سینٹی میٹرز
کیوبک میٹرز
کلو میٹرز
|
6 |
100 واٹ کا بلب 10 گھنٹے میں........... یونٹ صرف کرتا ہے: |
1
2
3
4
|
7 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
ایمپئیر
وولٹ
کلوواٹ آور
جول
|
8 |
200W بلب 5 گھنٹوںمیںبجلی صرف کرتا ہے: |
5 یونٹ
1یونٹ
1.5یونٹ
2یونٹ
|
9 |
ایک کلو واٹ برابر ہے: |
1000W
10000W
10000000W
10W
|
10 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
واٹ آور
کلو واٹ آور
واٹ
کلو آور
|
11 |
ایک سیکنڈ میںخرچ کی گئی انرجی کی مقدار کہلاتی ہے: |
ورک
پاور
فورس
چارج
|
12 |
پاور کا یونٹ ہے: |
واٹ
ایمپئر
کولمب
جول
|
13 |
گھروں میںلگےہوئے میٹر بجلی کی پیمائش یونٹ کرتے ہیں.الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
جول
واٹ. گھنٹہ
کلو. گھنٹہ
کلو. واٹ. گھنٹہ
|
14 |
قدرتی گیس کا نعم البدل ہے: |
ایتھین
ایتھانول
الکحل
میتھین
|
15 |
بائیو ماس سے حاصل ہونے والا ایندھن ہوتا ہے: |
دو طرح کا
تین طرح کا
چار طرح کا
پانچ طرح کا
|