10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Unit 7 Chemical Reactions and their Practical Applications Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارجز کا بہائو کہلاتا ہے: وولٹ کرنٹ ٹمپریچر کولمب
2 ایمپئیر کس کی پیمائش کرتا ہے: کرنٹ پوٹینشل ڈفرینس رزسٹنس برقی سکونی
3 سسٹم انٹرنیشنل میں کرنٹ کا یونٹ ہے: کولمب واٹ وولٹ ایمپئیر
4 چارج کا یونٹ ہے: کولمب واٹ وولٹ ایمپئیر
5 بیٹری ہمیں............قسم کی انرجی مہیا کرتی ہے: حرارتی سائونڈ روشنی الیکٹریکل
6 چارچ کی وہ مقدار جو ایک سیکنڈ میں کسی کراس سیکشنل سے گزرتی ہے: الیکٹرک کرنٹ کنوینشنل کرنٹ منفی کرنٹ مثبت کرنٹ
7 کس ملک میں گاڑیاں‌الکوحل پر چلتی ہیں: امریکہ برازیل چائنہ جاپان
8 ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں: ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر پیدل چلنا بند کرکے انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
9 ریڈی ایشنز سے کونسی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں: دل جلد سر دماغ
10 استعمال شدہ نیوکلئیر فیول کی باپیات کہلاتی ہے: فوسل فیول نیوکلئیر ویسٹ بائیوماس سالڈویسٹ
11 چرنوبل ری ایکٹر واقع تھا: امریکہ روس چین پاکستان
12 روس میں‌چرنوبل کے ری ایکٹر کا کولنگ سسٹم فیل ہوا تھا: 1988 1987 1986 1985
13 انڈسٹری میں‌انرجی کے کتنے فی صد ذرائع خرچ ہوتے ہیں: 10% 20% 30% 40%
14 کون سی پولیوشن ماحول پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوتی: آبی معمولی تھرمل تھرمل زمینی
15 تھرمل پولیوشن میں‌اضافے کی بڑی وجہ ہے: آکسیجن گیس گرین ہائوس اثر جانور پودے
Download This Set