1 |
حرکت کی وجہ سے انرجی کہلاتی ہے: |
کائی نیٹک
جیوانرجی
پوٹینشل انرجی
تھرمل انرجی
|
2 |
چرنوبل ری ایکٹر تھا: |
امریکہ میں
چین میں
پاکستان میں
روس میں
|
3 |
انڈسٹریز میں انرجی کے ذرائع استعمال ہوتے ہیں: |
10%
50%
60%
40%
|
4 |
فضا میں فوسل فیولز کی گیس موجود ہے: |
70%
50%
60%
40%
|
5 |
کلو واٹ آور کو مختصرا لکھا جاتا ہے: |
P
POW
kWH
J
|
6 |
200 W کا بلب پانچ گھنٹوں میں الیکٹریسٹی صرف کرتا ہے: |
5 یونٹ
1 یونٹ
1.5 یونٹ
2 یونٹ
|
7 |
پاور کا یونٹ ہے: |
جول
جول واٹ
واٹ
میٹر
|
8 |
بائیو ماس کے الکوحلک خمیر سے حاصل ہوتی ہے: |
میتھانل
ایتھانول
پروپانل
بیوٹانل
|
9 |
تھرمل پولیوشن کم کرنے میں سب سے اہم کردار ہے: |
پانی کا
کاربن ڈائی آکسائڈ کا
جنگلات کا
زمین کا
|
10 |
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں: |
سولر سیلز
ڈائیوڈ
ریکٹی فائر
ٹرانزسٹر
|
11 |
پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
جول
اوہم
واٹ
ایمپیئر
|
12 |
پانی کی لہروں سے انرجی کا حصول کہلاتا ہے: |
ونڈپاور
تھرمل پاور
ٹائڈل پاور
نیوکلیئر پاور
|
13 |
نیوٹرل ریز ہیں: |
الفاریز
بیٹا ریز
گیما ریز
الفا اور بیٹا ریز
|
14 |
انڈسٹریز میں کل انرجی کے ذرائع خرچ ہوتے ہیں: |
10%
20%
50%
70%
|
15 |
تھرمل پولیوشن کا سبب ہے: |
صرف گرین ہاؤس ایفیکٹ
صرف نیوکلیئرری ایکٹرز
صرف فوسل فیولز
ا، ج، دونوں
|