10th Class General Science Unit 11 Science Technology and Development Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Science Unit 11 Science Technology and Development Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارجز کے بہائو میں رکاوٹ کہلاتی ہے: ولاسٹی گریویٹی رزسٹنس شنٹ
2 رزسٹنس ماپنے والے آلے کا نام ہے: ایمپئیر وولٹ میٹر رٹز اوہم میٹر
3 اوہم کے قانون میں‌کونسٹنٹ رہتا ہے: کرنٹ پوٹینشل ڈفرینس رزسٹنس چارج
4 جب الیکٹرونز پوزیٹو ٹرمینل پر پہنچتے ہیں، ان کی پوٹینشل انرجی ہو جاتی ہے: کم زیادہ برابر ختم
5 پوٹینشل ڈفرینس ماپنے والا آلہ ہے: ایمپئیر سوئچ اوہم میٹر وولٹ میٹر
6 پوٹینشل ڈفرینس کے یونٹ کی علامت ہے: V I W C
7 پوٹینشل ڈفرینٹس کا یونٹ ہے: اوہم فیراڈ نیوٹن وولٹ
8 کرنٹ کیسے بہتا ہے: زیادہ سے کم پوٹینشل کی طرف کم سے زیادہ پوٹینشل کی طرف دائیں سے بائیں بائیں سے دائیں
9 کنڈکٹر میں‌آزاد الیکٹرونز کی موشن کہلاتی ہے: لی نئیر موشن رینڈم موشن سرکلر موشن روٹیٹری موشن
10 وہ آلہ جو کرنٹ کی موجودگی کا پتہ دیتا ہے: ہائیڈرو میٹر ہائیگرومیٹر گیلوانو میٹر ایمپئیر میٹر
11 کرنٹ کی علامت ہے: I C Q K
12 انٹرنیٹ کا ایک بڑا استعمال تیز رفتار پیغام رسانی کہلاتا ہے: ای میل موبائل فونز ریڈیو ٹیلی ویژن
13 ٹی وی کے ایریل کی فریکوئنسی ہوتی ہے: 50 میٹر 100 میٹر 150 میٹر 200 میٹر
14 ریڈیو ویوز کی فریکوئنسی ہوتی ہے: 5 کلو ہرٹز-108 کلو ہرٹز تک 6 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک 10 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک 11 کلو ہرٹز-108 ہرٹز تک
15 انگریزی کے ہندسہ 8 کو کتنے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ چھے سات آٹھ نو
Download This Set