1 |
چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈینیٹ کی قیمت ہوتی ہے |
مثبت
منفی
صفر
مثبت اور منفی دونوں
|
2 |
منفی محور پر نقطہ کی منفی ہوتی ہے: |
ایبسیسا
آرڈینیٹ
قیمت
کسر
|
3 |
مبداء کے محددات ہوتے ہیں |
0
(1،0)
(0،0)
(0،1)
|
4 |
محور پر موجود نقطہ کسی میں نہیں ہوتا |
مستوی
خط
ربع
دائرہ
|
5 |
ایک خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں |
غیر ہم خط
ہم نقاط
مساوی
منطبق
|
6 |
ایک مستوی میں ہر مرتب جوڑے سے منسلک ہوتاہے |
ایک منفرد نقطہ
صفر
دونقاط
چارنقاط
|
7 |
کارتیسی مستوی میں ایک نقطہ کے منفرد مترتب جوڑے کا تعین کرتا ہے |
سیٹ
ایبسیسا
اعداد
آرڈیننٹ
چارنقاط
|
8 |
a^2=_______ |
مستطیل کر رقبہ
مستطیل کے وتر کی لبمائی
مستطیل کا احاطہ
مربع کا رقبہ
|
9 |
لمبائی x چوڑائی ___________ |
مستطیل کا رقبہ
مستطیل کے وتر کی لمبائی
مستطیل کا احاطہ
مربع کا رقبہ
|
10 |
اگر=3.5Cm قاعدہ ارتفاع=1.8Cm قاعدہ تو مثلث کا رقبہ ہے .................... |
31.5 cm2
32.5 cm2
34.5 cm2
|
11 |
اگر a=4, b=12, c=12 ہوتو مثلث کا رقبہ ہوگا |
10
20
30
40
|
12 |
ایسے مکعب کا حجم معلوم کریں جس کا ہر کنارا 8 میڑ ہو |
512 مکعب میڑ
525 مکعب میڑ
620 مکعب میڑ
کوئی نہیں
|
13 |
مثلث جس کے اضلاع کی لمبائیاں 12،5اور13 ہیںاس کا رقبہ معلوم کریں |
10 مربع اکائیاں
20 مربع اکائیاں
30 مربع اکائیاں
40 مربع اکائیاں
|
14 |
ایک عمودی دائروی سلنڈر کا حجم ہوتا ہے |
πr2h/3
πr2h/2
πr2h
4/3πr2
|
15 |
ایک مکعب کا حجم جس کا کنارا l ہو |
l^2
3l
l^3
l^4
|