10th Class General Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مربعی قالب میں قطاروں اورکالموں کی تعداد ہوتی ہے. 2 ضرب 3 3 ضرب 2 2 ضرب ا یکساں
2 قالبوں کا تصور --------------------- نے دیا. آرتھر کیلے برگز الخوارزی جان نیپرا
3 دو درجی مساوات کے حل کرنے کے طریقے ہیں. 1 2 3 4
4 دودرجی مساوات کا درجہ ہوتا ہے. 1 2 3 4
5 علامات ≤ ظاہر کرتا ہے. بڑا ہے چھوٹا ہے برابر ہے بڑا یا برابر ہے برابر ہے.
6 ہر عدد X کی مطلق قیمت کو ظاہر کیا جاتا ہے. |x| -x X 0
7 علامات ≥ ظاہر کرتی ہے. چھوٹا ہے بڑا ہے برابر ہے چھوٹا ہے برابر ہے برابر ہے.
8 مساوات a ≠0 اور ax+b=0 کی شکل میں لکھی جاسکتی ہے جبکہ a ,b مستقل مقداریں اور X متغیر ہے. خطی مساوات غیر مساوات حل مستقل
9 وہ قیمت جو کسی مساوات کو درست ثابت کرے کہلاتی ہے. مساوات غیر مساوات حل مستقل
10 ایک متغیر میں خطی مساوات کا درجہ ہوتا ہے. 0 1 2 3
11 دو جملوں کاحاصل ضرف ہے. عاداعظم ذواضعاف اقل عاداعظم x ذواضعاف اقل ذواضعاف اقل + عاداعظم
12 LCM x HC = ? دوسر جملہ 1 عاداعظم ذواضعاف اقل
13 ذواضعاف اقل معلوم کرنےکے طریقے ہیں. 0 1 2 3
14 عاداعظم معلوم کرنے کے طریقوں کی تعداد ہے. 1 2 3 4
15 الجبری جملوں کا جذرالمربع معلوم کرنے کے................ طریقے ہیں. 1 2 3 4
Download This Set