1 |
مثلث میں زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
2 |
مساوی رداس یا قطر والے دائرے کو کہتے ہیں. |
ہم مرکز دائرے
نصف دائرے
متماثل دائرے
ہم دائرے نقاط
|
3 |
نصف دائرے سے بڑی قوس کہلاتی ہے. |
قوس صغیرہ
وتر
قوس کبیرہ
قطر
|
4 |
کثیر الاضلاع جس کے چاروں ضلع مساوی ہوں کہلاتی ہے. |
کثیر الاضلاع
متوازی اضلاع
مربع
مستطیل
|
5 |
مثلث کے زاویوں کی مجموعہ ہوتا ہے. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
6 |
ایسے مثلث جس کے تینوں زاویے حادہ ہوں کہلاتے ہیں. |
حادۃالزاویہ مثلث
قائمتہ الزاویہ
زاویہ مستقیم
حادہ زاویہ
|
7 |
ایک مثلث جس کا کوئی بھی ضلع برابر نہ ہو. |
متساوی الساقین
مساوی الاضلاع
مختلف آضلاع
قآئمتہ الزاویہ
|
8 |
ایسے دو زاوہے جن میں مشترک راس اور ایک بازو مشترک ہو کہلاتے ہیں. |
سپلیمنٹری زاویے
راسی زاویے
کمپلینٹری زاویے
متصلہ زاویے.
|
9 |
ایسا زاویہ جس کی مقدار 180 ڈگری سے زیادہ اور 360 ڈگری سے کم ہو کہلاتا ہے. |
حآدہ زاویہ
زاویہ مستقیم
منعکس زاویہ
منفرجہ زاویہ
|
10 |
زاویہ مستقیم کا درجہ ہوتا ہے. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
11 |
دو قالب جمع کے لیے موزوں ہوتے ہیں. اگر وہ ہوں. |
مرتبہ 2 ضرب 2
مختلف مرتبہ والے
ہم مرتبہ
مرتبہ 3 ضرب 3
|
12 |
دو قالب جن کے مرتبے اور متناظر ارکان یکساں ہوں. |
مساوی قالب
وتر قالب
مربعی قالب
غیر مساوی قالب
|
13 |
ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں. |
1
2
3
4
|
14 |
قطاروں اور کالموں کی تعداد کسی قالب میں اس کے .... کو ظاہر کرتی ہے. |
مرتبہ
قطاریں
کالم
مقطع
|
15 |
قالب میں صرف ایک قطار ہو. |
قطاری قالب
قالمی قالب
ضربی زاتی قالب
سکیلر قالب
|