1 |
ایک متغیر خطی مساوات کا درجہ ہوتا ہے |
3
0
1
2
|
2 |
دودرجی مساوات کا درجہ ہوتا ہے |
3
0
1
2
|
3 |
lx-3l=5 کا حل سیٹ ہے |
{8,2}
{-8,2-}
{8,2-}
|
4 |
علامت ≤ کو ظاہر کرتی ہے |
کے برابر ہے
سے چھوٹا یا برابر ہے
سے بڑا یا برابر ہے
سے چھوٹا ہے
|
5 |
ہر عددx کی مطلق قیمت کو ظاہر کرتا ہے |
0
lxl
x-
x
|
6 |
وہ قمیت جو کسی مساوات کو درست ثابت کرے کہلاتی ہے |
مستقل
حل
غیر مساوات
خطی مساوات
|
7 |
عاداعظم معلوم کرنی کے طریقوں کی تعداد ہے |
4
1
2
3
|
8 |
زوافعاف اقل معلوم کرنی کے طریقے ہیں |
4
3
2
1
|
9 |
دو جملوں کا حاصل ضرب =؟ |
عاد اعظم x زواضعاف اقل
زواضعاف اقل
عاداعظم
عاداظم x ذوافعاف
|
10 |
درجہ رکھتی ہے -x3 - 3x2 + 5x + 2 |
2
3
1
4
|
11 |
کسی جملے کو اس کے جزو ضربی کے حاصل ضرب کی صورت میں لکھنے کے عمل کا نام ہے |
اجزائے ضربی
اجزائے تقسم
اجزائے تفریق
اجزائے جمع
|
12 |
کی تجزی ہے -a2 - b2 |
(a-b)(a-b)
(a-b)(a+b)
(a+b)(a+b)
a2 + b2
|
13 |
پندرہ کی اجزاہے ضربی ہیں- |
(3,5)
(6,9)
(7,8)
(6,9)
|
14 |
ناطق جملے طرح کے ہوتے ہیں |
ایک
تین
دو
چار
|
15 |
دو رقمی کا نجوگیٹ ایک دوسرے کے جزوصربی کہلاتے ہیں |
ناطق جملہ
ناطق ساز
غیر ناطق ساز
|