1 |
(A+B)t قالبوں Aاور B کے لیے برابر ہوتا ہے |
AtBt
At+Bt
Bt
At
|
2 |
اگر A)t = -A) ہو تو A کہلاتا ہے |
مربعی قالب
ٹرانسپوز
غیر متشاکل
متشاکل
|
3 |
ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں |
0
1
2
3
|
4 |
وہ قالب جن کے مرتبہ اور متبادل ارکان یکساں ہو کہلاتے ہیں |
غیر مساوی قالب
مربعی قالب
وتری قالب
مساوی قالب
|
5 |
مربع قالب میں قطاریں اور کالموں کی تعداد ہوتی ہے |
2x1
یکساں
3x2
2x3
|
6 |
وہ قالب جمع کیلئے موزوں ہوتے ہیںاگر وہ ہوں |
مرتبہ3x3 کے
مرتبہ 2x2 کے
مختلف مرتبہ والے
ہم مرتبہ
|
7 |
قالب جس میں صرف ایک قطار ہو کہلاتا ہے |
سکیلر قالب
ضربی ذاتی قالب
کالمی قالب
قطاری قالب
|
8 |
قطاروں اور کالموں کو تعداد کسی قالب میں کے ------- کو ظاہر کرتی ہے |
مقفطع
کالم
قطاریں
مرتبہ
|
9 |
lx -1l= 4 کا حل سیٹ ہے |
{5,3}
{5,3-}
{-5,-3}
{5,-3}
|
10 |
2x^2 = 3x کی تجزی ہے |
x(2x-3)
2x2-3x
0
|
11 |
(x-2)^2 = 4 کا حل سیٹ ہے |
{-6,-2}
{-6,2}
{0,4}
|
12 |
x2 + 2x +1 = 0 کا حل سیٹ ہے |
کوئی نہیں
{0}
{-1}
{-1,-1}
|
13 |
x4 -16 کی تجزی ہے |
(x-2)2
(x-2)(x+2)(x2+4)
(x-2)(x+2)(x+4)
(x-2)(x+2)
|
14 |
x2 - 5x + 6 =0کا حل سیٹ ہے |
{-2,-3}
{2,3}
{2}
{3}
|
15 |
دودرجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں |
4
3
2
1
|