10th Class General Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مساوی رداس یا قطر والے دائرے کہلاتے ہیں ہم مرکز دائرے نصف دائرے متماثل دائرے ہم دائرےنقاط
2 نصف دائرہ سے بڑی قوس کہلاتی ہے قوس ضعیرہ وتر قوس کبیرہ قطر
3 کثیر اکاضلاع مثلث جس کے چاروں ضلع مساوی ہوں کہلاتی ہے کثیر الاضلاع متوازی الاضلاع مربع مستطیل
4 ایسی مثلث جس کے تینوں زاویے حادہ ہوں کہلاتی ہے حادۃ الزاویہ مثلث قائمتہ الزاویہ مثلث حادہ زاویہ زاویہ مستقیم
5 ایسی مثلث جس کا کوےئی ضلع بھی برابر نہ ہو کہلاتی ہے مساوی الثاقین مثلث مساوی الاضلاع مثلث مختلف اضلاع مثلث قائمتہ الزاویہ مثلث
6 اکر دوزاویے ایک ہی زاویےکے سپلیمنٹ ہوں تو وہ ہوتے ہیں مساوی غیر مساوی تصلہ زاویے متبادلہ زاویے
7 زاویہ مستقیم کا درجہ ہوتا ہے 90° 180° 270° 360°
8 مثلث کے زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے 90° 180° 270° 360°
9 ایسے دو زاویے جن میں مشترک راس اور ایک بازدمشترک ہو کہلاتے ہیں‌ راسی زاویے سپلمینڑی زاویے متصلہ زاویے کمپلیمنڑی زاویے
10 ایسا زاویہ جس کی مقدار 180° سے زائد مگر 360° سے کم ہو کہلاتا ہے عکسی زاوہہ منفرجہ زاویہ زاویہ مستقیم حادہ زاویہ
11 قالب کا تصور میں متعارف کروایا گیا تھا 1855 1856 1857 1858
12 قالب کا رتبہ ہمیشہ سے ظاہر کیا جاتا ہے nxm mxn m2 x n2 n2 x m2
13 قالب کا تصور متعارف کروا- آرتھر کیلے آرتھر جان آرتھر ہا س آرتھر لون
14 ہمزاد مساواتوں کو حل کرنے کے طریقے ہیں 2 3 4 1
15 قالبون لے لیے (AB)t =? A B BtAt AtBt
Download This Set