1 |
ہم مستوی کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے |
خط مماس
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
|
2 |
مثلث کے راس سے مخالف ضلع پہ عمود کہلاتا ہے |
زاوی کا ناصف
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
|
3 |
مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی کو ملانے والا خط کہلاتا ہے |
زاویہ کا ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
ضلع کا ناصف
|
4 |
مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں |
ایک نقطہ پہ مرتکز
ہم خط
غیر ہم نقطہ
5
|
5 |
مثلث کے وسطانیے ہوتے ہیں |
ایک نقطہ پہ مرتکز
ہم خط
غیر ہم نقطہ
4
|
6 |
ایک ہی خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں |
ہم خط نقاط
غیر ہم خط نقاط
مساوی
منطبق
|
7 |
کسی مثلث کئے اضلا ع کے ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے |
1
2
3
4
|
8 |
مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں |
1
2
3
4
|
9 |
ایک مثلث میں ارتفاع ہوتے ہیں |
1
2
3
4
|
10 |
ایک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے |
1
2
3
4
|
11 |
اگر دو زاویے مساوی زاویوں کے سپلیمنٹ ہوں تو وہ آپس میں بھی ہوتے ہیں |
مساوی
غیر مساوی
متوازی
غیر متوازی
|
12 |
زاہیہ دو ایسی شعاعوں کا اتصال (یونین) ہوتا ہے جس کا نقط آغاز ....... ہو |
مشترک
غیر مشترک
مساوی
غیر مساوی
|
13 |
مساوی زاویوں کی مقدار ہوتی ہیں |
غیر مساوی
مساوی
نابرابر
برابر
|
14 |
حادہ زاویہ کی مقدار چھوٹی ہوتی ہے |
°0سے بڑی اور °90 سے چھوٹی
°90 سے بڑی اور °0 سے چھوٹی
≥90°
≤90°
|
15 |
وہ زوایے جن کو مقدار °90 سے بڑی اور 180ظ سے چھوٹی ہو کہلاتے ہیں |
حادہ
عکسی
منفرجہ
راسی
|