1 |
دودرجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے |
0
1
2
3
4
|
2 |
یک درجی کثیر رقمی کا درجہ ہوتا ہے |
0
1
2
3
|
3 |
ایکp/q کی شکل کا عدد جس میںq≠0 اورp,q∈zہو کہلاتا ہے |
ناطق عدد
ناطق جملہ
مخلوط مقدار اصم
مقداراصم
|
4 |
الجبری جملہ کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
مقادیر اصم کو ضرب دی جاسکتی ہے اگر وہ ہوں |
یکساں درجہ کی
دورجی
مختلف درجوں کی
درجہ nکی
|
6 |
a3+3ab(a+b)+b3=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
7 |
(a+b)(a2-ab+b2)=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
8 |
(a-b)(a2+ab+b2)=? |
(a-b)3
(a+b)3
a3-b3
a3+b3
|
9 |
(a+b)2+(a-b)2=? |
-4ab
4ab
a2+b2
2(a2+b2)
|
10 |
(a+b)2-(a-b)2=? |
2(a2+b2)
4ab
-4ab
a2+b2
|
11 |
دائرہ کے ساتھ ہم سطح ایسا خط جو دائرہ کو صرف نقطہ پر کاٹتا ہے کہلاتا ہے |
دائرہ کا مماس
دائرہ کا رداس
دائرہ کا قطعہ
قطعہ خط
|
12 |
مثلث کے اضلاع کے ناصفوں کا نقطہ تقاطع مثلث کا کہلاتا ہے |
محاصر مرکز
محصور مرکز
دائرہ
وسطانیہ
|
13 |
وہ نقط جس پہ وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے |
مرکز
مرکز عمود
مرکز ثقل
مرکز محصور
|
14 |
مثلث کے ارتفاع ایک نقط پر ملتے ہیں جو کہ کہلاتا ہے |
مرکز محصور
مرکز ارتفاع
عمود
مرکز محاصر
|
15 |
وہ نقط جہاں مثلث کے تینوں زاویوں کے ناصف ملتے ہیں مثلث کا کہلاتا ہے |
محصور مرکز
وسطانیہ
محاصر مرکز
ارتفاع
|