1 |
کارمیسی مستوی میں ایک نقطہ کے منفرد مرتب جوڑے کا تعین کرتا ہے. |
اعداد
ایپیسیا
سیٹ
آردیننٹ
|
2 |
ایک مستوی میں ہر مرتب جوڑے سے منسلک ہوتا ہے. |
ایک منفروجہ نقطہ
صفر
دو نقاط
چار نقاط
|
3 |
ایسےنقاط جو ایک ہی خط پر نہ ہوں. |
غیر ہم خط
ہم خط
مساوی
صفر
|
4 |
ایک ہی خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں. |
غٰیر ہم خط
ہم خط
مساوی
منطبق
|
5 |
محور پر موجود نقطہ کسی میں نہیں ہوتا. |
مستوی
خط
ربع
دائرہ
|
6 |
مبداء کے محدودات ہوتے ہیں. |
(0.1)
(0,0)
(1,0)
0
|
7 |
پہلے ربع میں واقع نقطہ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اس کے محدودات ہوتے ہیں. |
صفر
مثبت
منفی
مثبت اور منفی دونوں
|
8 |
چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈنیٹ کی قیمت ہوتی ہے. |
مثبت
منفی
صفر
ایک
|
9 |
ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے کہلاتا ہے. |
خط مماس
وسطانیہ
ارتفاع
خط عمود
|
10 |
مثلث کے ایک رداس سے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ کو ملانے والآ خط کہلاتا ہے. |
زاویہ کا ناصف
ارتفاع
وسطانیہ
ضلع کا ناصف
|
11 |
مثلث کے راس سے مخالف ضلع پر عمود کہلاتا ہے. |
زاویہ کا ناصف
وسطانیہ
ارتفاع
ضلع کا ناصف
|
12 |
کسی مثلث میں ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
3
4
|
13 |
مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں. |
آیک نقطہ پر مرتکز
ہم نقطہ
غیر ہم نقطہ
4
|
14 |
مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں. |
ایک نقطہ مرکز پر
ہم خط
غیر ہم خط
5
|
15 |
آیک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
3
4
|