1 |
اگرu>0 ہوتو(-3)u...........0 |
<
>
≤
≥
|
2 |
اگرx-7≤5-2x ہوتو کی قمیت ہوگی |
x≤4
x≤3
x≤2
x≤1
|
3 |
اگرu>0 ہوتو u/6_________0 |
>
<
≥
≤
|
4 |
اگر2x-1>5 ہوتوکیx قمت ہوگی |
x>2
x>3
x>4
x>5
|
5 |
اگر√x-1 =√25 ہوتوx=_______ |
23
24
25
26
|
6 |
5x-6=4x-2اگرہوتوx=_______ |
1
2
3
4
|
7 |
ax+b=0ایک مساوات ہے |
یک درجی
دودرجی
تین درجی
چاردرجی
|
8 |
|x-1|=4کا حل سیٹ ہے |
{5,-3}
{-5,-3}
{-5,3}
{5,3}
|
9 |
3=|x|کا حل سیٹ ہے |
3
-3
0
±3
|
10 |
|x-3|=5کا حل سیٹ ہے |
{8,-2}
{-8,-2}
{8,2}
{-8,2}
|
11 |
علامت≤ ظاہر کرتی ہے |
سے چھوٹاہے
سے بڑا یابرابر ہے
سے چھوٹا یا برابر ہے
کے برابرہے
|
12 |
علامت≥ ظاہر کرتی ہے |
سے بڑا ہے
سےبڑا یا برابر ہوتا ہے
سے چھوٹا ہے یا برابر
کے برابر ہے
|
13 |
ہرx عدد کی مطلق قمیت کو ظاہر کیا جاتاہے |
x
x-
0
|x|
|
14 |
وہ قیمت جو کسی مساوات کو درست ثابت کر، کہلاتی ہے |
مساوات
غیرمساوات
حل
مستقل
|
15 |
مساوات جو ax+b=0اورa≠0 کی صورت میں لکھی جاسکتی ہے جبکہb,a مستقل مقداریں اورx متغیر ہو کہلاتی ہے |
خطی مساوات
غیر مساوات
حل
مستقل
|