1 |
مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں |
ایک نقطہ پر مرتکز
ہم خط
آپس میںعمودا
غیر ہم خط نقطہ
|
2 |
کسی مثلث کےاضلاع کے ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے |
1
2
3
4
|
3 |
ایک مثلث میں زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں |
1
2
3
4
|
4 |
ایک مثلثمیں ارتفاع ہوتے ہیں |
1
2
3
4
|
5 |
ایک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہیں |
1
2
3
4
|
6 |
قوس کبیرہ اور وتر کے درمیانی حصہ کو کہتے ہیں |
قطعہ صغیرہ
قطعہ خط
قطعہ کبیرہ
کوئی نہیں
|
7 |
متوازی الاضلاع کےمخالف اضلاع ہوتے ہیں |
برابر
غیر مساوی
کوئی نہیں
مساوی
|
8 |
لفظ متماثٌل کس زبان کا لفظ ہے؟ |
عربی
فارسی
لاطینی
فرانسیی
|
9 |
ایک ہی مستوی میں واقع ایسے خظوط جو کبھی نہ ملیں کہلاتے ہیں |
متقاطع خطوط
متوازی خطوط
راسی خطوط
کوئی نہیں
|
10 |
قائمہ زاویہ برابر ہوتے ہیں |
90°
150°
210°
270°
|
11 |
اگرdet A = 0 ہوتو یہ ہے |
نادر قالب
غیر نادر قالب
a اورb دونوں
کوئی نہیں
|
12 |
AI=AI=__________ |
A
I
AB
کوئی نہیں
|
13 |
ایسا سکیلر قلب جس کے وتر میں ہر رکن 1ہو کہلاتا ہے |
صفری قالب
وتری قالب
سکیلر قالب
ضربی ذاتی قالب
|
14 |
مشہور ریاضی دان آرتھر کیلے نے کب قالب کا تصور متعارف کروایا؟ |
1857
1957
1757
1657
|
15 |
p=|3|کا مرتبہ لکھیے |
1x1
1x2
2x2
1x0
|