Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مثلث کے ایک راس سے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ کو ملانے والا خط کہلاتاہے | زاویہ کا ناصف ارتفاع وسطانیہ ضلع کا ناصف |
2 | مثلث کے وسطانیے ہوتے ہیں | ایک نقطہ پر مرتکز ہم خط غیرہم نقطہ 5 |
3 | مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں | ایک نقطہ پر مرتکز ہم خط آپس میںعمودا غیر ہم خط نقطہ |
4 | کسی مثلث کےاضلاع کے ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے | 1 2 3 4 |
5 | ایک مثلث میں زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں | 1 2 3 4 |
6 | ایک مثلثمیں ارتفاع ہوتے ہیں | 1 2 3 4 |
7 | ایک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہیں | 1 2 3 4 |