10th Class General Mathematics Unit 8 Practical Geometry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Unit 8 Practical Geometry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پر قطع کرے کہلاتا ہے. خط مماس وسطانیہ ارتفاع خط عمود
2 مثلث کے ایک رداس سے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ کو ملانے والآ خط کہلاتا ہے. زاویہ کا ناصف ارتفاع وسطانیہ ضلع کا ناصف
3 مثلث کے راس سے مخالف ضلع پر عمود کہلاتا ہے. زاویہ کا ناصف وسطانیہ ارتفاع ضلع کا ناصف
4 کسی مثلث میں ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے. 1 2 3 4
5 مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں. آیک نقطہ پر مرتکز ہم نقطہ غیر ہم نقطہ 4
6 مثلث کے ارتفاع ہوتے ہیں. ایک نقطہ مرکز پر ہم خط غیر ہم خط 5
7 آیک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے. 1 2 3 4
8 مثلث میں زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں. 1 2 3 4
9 وہ نقطہ جس پر وسطانیے ملتے ہیں مثلث کا کہلاتاہے نقطہ تقاطع قاطع خط مرکز ثقل کوئی نہیں
10 اگر دو دائروں کے مراکز مشترکہ مماس کے مخالف جانب واقع ہوں ایسا مماس کہلاتا ہے مماس راست مشترکہ مماس معکوس مشترک مماس کوئی نہیں‌
11 متسادی الساقین مثلث‌ کے قاعدہ پر ارتفاع اس کی کرتے ہیں تنصیف تلثیث دونوں الف اور ج کوئی نہیں‌
12 دائرہ کے ساتھ ہم سطح ایسا خط جو دائرہ کو ایک نقطہ پر کاٹرا ہے دائرہ کو ایک طقطہ پر کاٹتا ہے دائرہ کا کہلاتا ہے مرکز محیط رداس خط مماس
13 ًمثلث کے تین ارتفاع گزرتے ہیں‌ ایک نقطہ میں سے دو نقاط میں سے تین نقاط میں سے چارنقاط میں سے
14 ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پرقطع کرے کہلاتاہے خط مماس وسطانیہ ارتفاع خط عمود
15 مثلث کے راس سے مخالف ضلع پر عمود کہلاتاہے زاویہ کا ناصف وسطانیہ ارتفاع ضلع کا ناصف
Download This Set