10th Class General Mathematics Unit 6 Matrices and Determinants Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Unit 6 Matrices and Determinants Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 حادہ زاویہ کی مقدار چھوٹی ہوتی ہے °0سے بڑی اور °90 سے چھوٹی °90 سے بڑی اور °0 سے چھوٹی ≥90° ≤90°
2 وہ زوایے جن کو مقدار °90 سے بڑی اور 180ظ سے چھوٹی ہو کہلاتے ہیں حادہ عکسی منفرجہ راسی
3 مساوی رداس یا قطر والے دائرے کہلاتے ہیں ہم مرکز دائرے نصف دائرے متماثل دائرے ہم دائرےنقاط
4 نصف دائرہ سے بڑی قوس کہلاتی ہے قوس ضعیرہ وتر قوس کبیرہ قطر
5 کثیر اکاضلاع مثلث جس کے چاروں ضلع مساوی ہوں کہلاتی ہے کثیر الاضلاع متوازی الاضلاع مربع مستطیل
6 ایسی مثلث جس کے تینوں زاویے حادہ ہوں کہلاتی ہے حادۃ الزاویہ مثلث قائمتہ الزاویہ مثلث حادہ زاویہ زاویہ مستقیم
7 ایسی مثلث جس کا کوےئی ضلع بھی برابر نہ ہو کہلاتی ہے مساوی الثاقین مثلث مساوی الاضلاع مثلث مختلف اضلاع مثلث قائمتہ الزاویہ مثلث
8 اکر دوزاویے ایک ہی زاویےکے سپلیمنٹ ہوں تو وہ ہوتے ہیں مساوی غیر مساوی تصلہ زاویے متبادلہ زاویے
9 زاویہ مستقیم کا درجہ ہوتا ہے 90° 180° 270° 360°
10 مثلث کے زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے 90° 180° 270° 360°
11 ایسے دو زاویے جن میں مشترک راس اور ایک بازدمشترک ہو کہلاتے ہیں‌ راسی زاویے سپلمینڑی زاویے متصلہ زاویے کمپلیمنڑی زاویے
12 ایسا زاویہ جس کی مقدار 180° سے زائد مگر 360° سے کم ہو کہلاتا ہے عکسی زاوہہ منفرجہ زاویہ زاویہ مستقیم حادہ زاویہ
Download This Set