10th Class General Mathematics Unit 5 Quadratic Equations Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Unit 5 Quadratic Equations Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک متغیر میں خطی مساوات کا درجہ ہوتا ہے 2 1 0 3
2 دو درجی مساوات کا درجہ ہوتا ہے 2 1 0 3
3 قالب کا تصور میں متعارف کروایا گیا تھا 1855 1856 1857 1858
4 قالب کا رتبہ ہمیشہ سے ظاہر کیا جاتا ہے nxm mxn m2 x n2 n2 x m2
5 قالب کا تصور متعارف کروا- آرتھر کیلے آرتھر جان آرتھر ہا س آرتھر لون
6 ہمزاد مساواتوں کو حل کرنے کے طریقے ہیں 2 3 4 1
7 قالبون لے لیے (AB)t =? A B BtAt AtBt
8 (A+B)t قالبوں Aاور B کے لیے برابر ہوتا ہے AtBt At+Bt Bt At
9 اگر A)t = -A) ہو تو A کہلاتا ہے مربعی قالب ٹرانسپوز غیر متشاکل متشاکل
10 ایک ضربی زاتی قالب میں وتر کے ارکان ہوتے ہیں 0 1 2 3
11 وہ قالب جن کے مرتبہ اور متبادل ارکان یکساں ہو کہلاتے ہیں‌ غیر مساوی قالب مربعی قالب وتری قالب مساوی قالب
12 مربع قالب میں‌ قطاریں اور کالموں کی تعداد ہوتی ہے 2x1 یکساں 3x2 2x3
13 وہ قالب جمع کیلئے موزوں ہوتے ہیں‌اگر وہ ہوں مرتبہ3x3 کے مرتبہ 2x2 کے مختلف مرتبہ والے ہم مرتبہ
14 قالب جس میں صرف ایک قطار ہو کہلاتا ہے سکیلر قالب ضربی ذاتی قالب کالمی قالب قطاری قالب
15 قطاروں اور کالموں کو تعداد کسی قالب میں کے ------- کو ظاہر کرتی ہے مقفطع کالم قطاریں مرتبہ
Download This Set