1 |
دو درجی مساوات کے حل کرنے کے طریقے ہیں. |
1
2
3
4
|
2 |
دودرجی مساوات کا درجہ ہوتا ہے. |
1
2
3
4
|
3 |
(x-3)^2=4کا حل سیٹ ہے |
{5,5}
{1,5}
{1,1}
کوئی نہیں
|
4 |
ایک آدمی کی موجودہ عمر اپنے بیٹے کی عمر کا پانچ گنا ہے 4سال پہلے دونوںکی عمرون کا حاصل ضرب 52تھا ان کی موجودہ عمریں ہوں گی |
30،6
29،7
28،8
27،9
|
5 |
اگرx=3 ہو توx^2 + kx +15=0 میں k=؟ |
-5
-6
-7
-8
|
6 |
ax^2+bx+c=0یہ مساوات ہے |
یک درجی
دودرجی
تین درجی
چاردرجی
|
7 |
ایسے دو مسلسل مثبت طاق اعداد کیا ہو نگے جن کے مربعوں کا مجموعہ 130 ہو |
5،3
7،5
9،7
11،9
|
8 |
x2+2x+1=0کا حل سیٹ ہے |
{-1-1}
{1-}
{0}
کوئی حل نہیں ہے
|
9 |
x^2=1کا حل سیٹ ہے |
{1}
{± 1}
{± i}
{-i}
|
10 |
x4-16کی تجزی ہے |
(x-2)(x+2)
(x-2)(x+2)(x-4)
(x-2)(x+2)(x^2-4)
(x2-4)
|
11 |
x^2-9=0کا حل سیٹ ہے |
{9}
{± 9}
{± 3}
{3}
|
12 |
x2-5x+6=0کا حل سیٹ ہے |
{3}
{2}
{2,3}
{-2,-3}
|
13 |
دودرجی مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں |
1
2
3
4
|
14 |
(x-2)^2=4کا حل سیٹ ہے |
{0,4}
{-6,4}
{-6,-2}
{2,6}
|
15 |
2x^2=3xکی تجزی ہے |
0
x(2x-3)
(2x2-3x)
3x-2x2
|