Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈینیٹ کی قیمت ہوتی ہے | مثبت منفی صفر مثبت اور منفی دونوں |
2 | منفی محور پر نقطہ کی منفی ہوتی ہے: | ایبسیسا آرڈینیٹ قیمت کسر |
3 | مبداء کے محددات ہوتے ہیں | 0 (1،0) (0،0) (0،1) |
4 | محور پر موجود نقطہ کسی میں نہیں ہوتا | مستوی خط ربع دائرہ |
5 | ایک خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں | غیر ہم خط ہم نقاط مساوی منطبق |
6 | ایک مستوی میں ہر مرتب جوڑے سے منسلک ہوتاہے | ایک منفرد نقطہ صفر دونقاط چارنقاط |
7 | کارتیسی مستوی میں ایک نقطہ کے منفرد مترتب جوڑے کا تعین کرتا ہے | سیٹ ایبسیسا اعداد آرڈیننٹ چارنقاط |