10th Class General Mathematics Unit 10 Introduction to Coordinate Geometry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class General Mathematics Unit 10 Introduction to Coordinate Geometry Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کارمیسی مستوی میں ایک نقطہ کے منفرد مرتب جوڑے کا تعین کرتا ہے. اعداد ایپیسیا سیٹ آردیننٹ
2 ایک مستوی میں ہر مرتب جوڑے سے منسلک ہوتا ہے. ایک منفروجہ نقطہ صفر دو نقاط چار نقاط
3 ایسےنقاط جو ایک ہی خط پر نہ ہوں. غیر ہم خط ہم خط مساوی صفر
4 ایک ہی خط پر واقع نقاط کہلاتے ہیں. غٰیر ہم خط ہم خط مساوی منطبق
5 محور پر موجود نقطہ کسی میں نہیں ہوتا. مستوی خط ربع دائرہ
6 مبداء کے محدودات ہوتے ہیں. (0.1) (0,0) (1,0) 0
7 پہلے ربع میں واقع نقطہ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اس کے محدودات ہوتے ہیں. صفر مثبت منفی مثبت اور منفی دونوں
8 چوتھے ربع میں واقع نقطہ کے آرڈنیٹ کی قیمت ہوتی ہے. مثبت منفی صفر ایک
9 مستوی میں ہر مترتب جوڑے کےساتھ ایک واسطہ ہوتاہے منفرد مثبت منفی ًًمثبت اور منفی
10 نقاطA(-1,2), B(7,5),C(2,-6) کس مثلث کے راس ہیں مساوی الساقین مختلف اضلاع قائمہ زاویہ مساوی الاضلاع
11 ایک قطعہ خط، خط مستقیم کا ایک ایسا تختی سیٹ ہوتا ہے جس میں اس کے دونوں نقاط کے درمیان لامحدود شامل ہوتے ہیں‌ نقاط اعداد آرڈینیٹ ایبسیسا
12 ایبسیسا منفی اور آرڈینیٹ مثبت ہوتا ہے پہلے ربع میں دوسرے ربع میں تیسرے ربع میں چوتھے ربع میں
13 کس ریاضی دان نے مستوی کا تصور پیش کیا ڈسکارٹ برائن لارا آرتھر کیلی الرازی
14 ایسے نقاط جو ایک ہی خط پر نہ ہوں‌کہلاتے ہیں غیر ہم خط ہم خط مساوی صفر
15 پہلے ربع میں واقع نقطہ کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ اس کے محددات ہوتے ہیں صفر مثبت منفی مثبت اور منفی دونوں
Download This Set