Civics 10th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ 1979ء 1983ء 1987ء 1991ء
2 براہ راست ووٹوں سے یونین کونسل کے اراکین کا انتخاب کرتی ہے- جنرل کونسلرز صرف مرد طلبہ یونین عوام
3 صدر پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا- 1996ٰء 1997ء 1998ء 1999ء
4 تحصیل کونسل میں اقلیتوں کی نشستیں مخصوص ہیں- 2% 3% 4% 5%
5 1962ء کے آئین کے تحت ملک کے دو دارالحکومت تجویز کئے گئے ایک اسلام آباد اور دوسرا: فیصل آباد چٹا گانگ ڈھاکہ راج شاہی
6 دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا؟ 14 اگست 1953ء یکم جنوری 1954ء 23 جون 1955ء 18 ستمبر 1955ء
7 پہلی دستور ساز اسمبلی کو گورنر جنرل غلام محمد نے کب برخاست کیا؟ 5 فروری 1954ء 24 اکتوبر 1954ء 16 اکتوبر 1955ء
8 قرآن و سنت نے مسلمانوں کو اپنے باہمی معاملات طے کرنے کا حکم دیا ہے- مشاورت سے قانونی طریقے سے بغیر مشاورت کے بغیر سوچے سمجھے
9 نہرو رپورٹ کب پیش ہوئی؟ 1928ء میں 1929ء میں 1930ء میں 1931ء میں
10 مسلم لیگ نے جداگانہ انتخاب کا مطالبہ منوایا؟ 1906ء 1907ء 1908ء 1909ء
11 "جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل ترین عمل ہے" فرمان ہے- حضرت ابراہیم علیہ السلام کا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت علی کا حضرت عمر فاروق کا
12 اسلام سے قبل عورت کی حیثیت انتہائی کم تھی بہت اعلی تھی مرد کے مساوی تھی مرد سے زیادہ تھی
13 استاد کی عزت، طالب علموں سے شفقت، ہمسایوں کا خیال، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام، یہ سب کون سے حقوق ہیں؟ اخلاقی حقوق معاشرتی حقوق معاشی حقوق سیاسی حقوق
Download This Set