Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا ہے. | دو حصوں میں تین حصوں میں چار حصوں میں پانچ حصؤں میں. |
2 | نئی مقامی حکومت کے نظام کا اجرا ہوا. | 2001 2002 2003 2004 |
3 | صدر مشرف نے اقتدار سنھبالا | 1996 1997 1998 1999 |
4 | مقامی حکومت کا نظام وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے زریعے نافذ کیا. | 1882 1880 1884 1886 |