Civics 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ضلع میں منتخب شدہ یونین کونسلر، ضلع کونسل کے انتخاب کے لیے فرائض انجام دیتا ہے. وفاقی ادارہ مرکزی ادارہ انتخابی ادارہ انفرادی ادارہ
2 ضلع کونسل کی کل تعاد کا عورتوں کے لیے مخصوس حصہ ہوتا ہے. 10% 20% 33% 50%
3 ضلع کی ضروریات ترقی و خوشحالی کا زمہ دار کون ہوتا.ہے. ڈسٹرک وزیر تحصیل ناظم ضلع ناظم صوبائی ناظم
4 ضلع ناظم ضلع کے اندر قیادت فراہم کرتا ہے. ،معاشی سماجی انفرادی سیاسی
5 ضلعی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. صوبائی ناظم تحصیل ناظم علاقائی ناظم ضلعی ناظم
6 لوکل گورنمنت پلان کے تحت موجودہ ڈویژن کا نظریہ ختم کرکے نیا تصور پیش کیا. وفاقی حکومت ضلعی حکومت پارلیمانی حکومت صوبائی حکومت
7 مقامی حکومت صوبائی دائرہ کار میں رہتے ہوئے سر انجام دے رہی ہے. حقوق فرائض انصاف معاشرتی کام
8 مقامی حکومت کا حتمی ڈھانچہ طے پایا 2000 کے آخر تک 2001 کے آخر تک 2000 کے شروع تک 2001 کے شروع تک
9 مجوزہ لوکل گورنمنٹ پلان میں مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا. دو حصوں میں تین حصوں میں چار حصوں میں پانچ حصوں میں
10 یونین کونسل میں کسان و مزدور کے لیے مخصوص نشستیں ہیں. 2 4 6 8
11 تحصیل کونسل میں اقلیتوں کی نشستیں مخصوص ہیں. 2% 4% 3% 5%
12 ہر یونین میں سیکریڑیوں کی تعداد ہے. 3 6 8 12
13 ضلع ناظم کے لیے ووٹ لینا ضروری ہے. 40% 50% 60% 70%
14 یونین کونسل کی کل تعداد ہے. 12 15 18 21
15 ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں. 13% 23% 33% 43%
Download This Set