Civics 10th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Civics 10th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناظم اور نائب ناظم منتخب ہونےکے لیے ووٹ لینا ضروری ہے. 25% 50% 75% 60%
2 دیہاتی علاقوں میں بلدیاتی اداروں کے نظام کے تحت ہوتی ہے. یونین کونسل ٹاؤن کمیٹی ضلع کونسل الف اور ج
3 اگر آبادی لاکھوں میں ہو تو ہر لاکھ آبادی پر بڑھادیے جاتے ہیں. 10 15 16 20
4 اگر آبادی 20 ہزار تک ہوگی تو میونسپل کمیٹی کے ارکان کی تعداد ہوگی. 12 13 15 20
5 ناظم اور نائب ناظم اپنے عہدوں کےلیے لڑ سکتا ہے. ایک دفعہ دو دفعہ تین دفعہ چھ دفعہ
6 مقامی حکومت کے قوانین شہری اور دیہاتی علاقوں کےلیے ہیں. یکساں بدلتے رہتے ہیں. یکساں نہیں رہتے ب اور ج
7 پانچ ہزار تک کی آبادی والے دیہات کو یونین کونسل کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہیں. گیارہ پندرہ دس بیس
8 جنوبی ایشاء بنیادی طور پر علاقہ ہے. شہری دیہی قبائلی مذہبی
9 مسٹر بھٹو کی حکومت کو غیر آئینی طریقے سے ختم کیا گیا. 1976 1977 1974 1978
10 امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ ہو کسی وفاقی ، صوبائی یا علاقائی حکومت میں نہ ہو. امیدوار ملازم رکن ناظم
11 امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہو. تعلیم یافتہ پاکستانی شہری پاکستانی مسلمان مسلمان
12 ووٹ دینے کے لیے ضروری ہے کہ متعلقہ علاقے میں نام درج کرائے. بطور وٹر بطور امیدوار بطور لیڈر بطور رکن
13 خالی ہونے والی نشستوں کے لیے انتخابات سال میں کتنے ہوتے ہیں. دو دفعہ تین دفعہ ایک دفعہ چار دفعہ
14 ناظم اور نائب ناظم سال کےلیے منتخب ہوتا ہے. تین چار پانچ دس
15 انتخابات بنیادوں پر ہوتے ہیں. جماعتی غیر جماعتی غیر ملکی غیر متعلقہ
Download This Set